job training for youngs

نوجوان متوجہ ہوں،جو کام،تعلیم ،ہنراور مہارت سیکھنا چاہتے ہیں//فری تربیتی پروگرام

اگر آپ کی عمر17 سال سے 25 سال تک کی ہے ۔تو یہ پروگرام آپ کیلئے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔

Open call for young people

پروگرام کا مقصد؛

اس پروگرام کا مقصد  آپکی بے روزگاری کو ختم کرنے کیلئے آپکو تیار کرنا ہے۔

جو نوجوان اس پروگرام میں حصہ لیں گے ۔ انھیں جاب کیلئے تیار کیا جائے گا۔اور اس بات کو مد نظر رکھا جائے گاکہ آپ  کونسے پیشے میں مہارت رکھتے ہیں ۔اور کونسی جاب یا مزدوری آپکے لئے مناسب ہے۔

آپکو آپکی دلچسبی کے پروگرام کے مطابق تربیت دی جائے گی۔ان پیشوں کو دریافت کرنے میں آپکی رہنمائی کی جائے گی۔جو پیشہ آپکو پسند ہو اور آپ اس میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ان پیشوں میں مہارت حاصل کرنے کیلئے  آپکوفری  تربیت دی جائے گی۔

نوٹ؛17 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے پروگرام * جو لیبر مارکیٹ میں  شا مل ہونے کے لیے کام ، تعلیم اور مہارت کی ترقی

کی تلاش میں ہیں۔ یہ پروگرام ستمبر 2021 سےشروع  ہو رہاہے اور دلچسپی رکھنے والوں کے لیے 10 مقامات  پر اسکی سہولت میسر ہوگی ۔

انسٹی ٹیوٹ آف ووکیشنل اینڈ ایجوکیشنل اورینٹیشن (IEKEP)

آپ اس  مہارت پروگرام میں کس طرح شامل ہو سکتے ہیں ۔

اگر آپ اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں ۔تو پھر آپکو ذیل میں دیئے گئے  ایک میل ایڈریس پر میل بھیجنی ہیں ۔اس میل میں آپ نے اس ادارے کو بتانا ہے کہ آپ کو کس شعبے میں دلچسبی ہے ۔اور آپ اس میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔یا آپ اگر کسی ہنر کی مہارت رکھتے ہیں اور آپکو اس کے مطابق کوئی جاب درکار ہے۔ تو آپ اس کا  شعبے کا نام لکھ کر میل کریں گے۔میل ایڈریس یہ ہے۔

[email protected].

 It Works The Employable Youth (2019-1-DE02_KA202-00613).

اوآئیداوراوپیک کی طرف سے ادا کئے جانے والے تمام الاؤنسز کی تفصیل جاننے کیلئے یہاں کلک کریں 

اس خبر کا ماخذ  جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

اوآئید کی نئی جابز کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *