ارجنٹ – ان لوگوں کے لیے ہیلپ لائنز جو رشتہ داروں کو تلاش کر رہے ہیں۔
ہم پائلوس میں جو حادثہ پیش آیا ہے اس سے بہت غمزدہ ہیں، اور ہمارے دل اس سانحے سے متاثر ہونے والے تمام لوگوں کے ساتھ ہیں۔ چونکہ پناہ گزین ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ہمیں اپنے رشتہ داروں اور پیاروں کو تلاش کرنے والوں کی مدد کرنے کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کسی گمشدہ شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تو براہ کرم درج ذیل ہیلپ لائنز پر رابطہ کریں :
Red Cross Restoring Family Links پروگرام کی خدمات چیک کریں۔
https://greece.refugee.info/en-us/articles/4985645592983
ہیلینک ریڈ کراس سروس پوائنٹ اور ہاٹ لائن پر رابطہ کریں (8:00-00:00)
2105140440
کالاماتا ہیلینک کوسٹ گارڈ ڈیپارٹمنٹ
ای میل: [email protected]
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس سانحے سے متاثرہ افراد کو اپنے خیال میں رکھیں۔ ہماری دعائیں اس مشکل وقت میں لاپتہ مہاجرین کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔
Urgent – Helplines for people who are searching for relatives
We are deeply saddened by the devastating shipwreck in Pylos, and our hearts go out to all those affected by this tragedy. As refugees are still missing, we need your support to spread the word and help those searching for their relatives and loved ones. If you or someone you know is trying to find a missing person, please share the following helplines:
Check the Red Cross Restoring Family Links program services.
https://greece.refugee.info/en-us/articles/4985645592983
+30 210 5140440
+30 6934724893 (WhatsApp, Viber)
Kalamata Hellenic Coast Guard department
Email: [email protected]
Landline: +30 2721 022218