14جون 2023 پیلوس کشتی حادثہ یونان میں 650سے زائدمزدورپورٹ پولیس کے سامنے ڈوبے ،لاپتہ یا شہید ہو گئے ۔نہ مجرموں کو سزا ملی اور نہ متاثرین اور خاندانوں کوانصاف ملا
کشتی حادثہ یونان کے متاثرین کی مدد کیلئے عالمی سطح پرمہماتی پروگراموں کی تفصیل
12 مئی اتوار شام 7:00 بجے ایتھنز باسکٹ بال اسٹیڈیم پیریوس 144
20مئی سوموار شام 6:00 بجے نیشنل اسمبلی یونان کے سامنے اجتماع
21 مئی منگل صبح 9:00 بجے کالاماتہ عدالت کے سامنے اجتماع
ایتھنز سے بس قافلہ کالاماتہ عدالت کیلئے صبح 5:00 بجے روانہ ہوگا
14جون جمعہ شام 7:00 بجے میٹرو پانیپیستیمیو سے نیشنل اسمبلی یونان مرکزی جلوس
اوریونان سے باہر دوسرے ممالک میں گریک سفارتخانوں کے سامنے متاثرخاندانوں کے اجتماعات
نسل پرستی کیخلاف متحدہ محاذ یونان کیرفا ،انسانی حقوق کی جماعتوں کے باہمی اشتراک سے
پاکستان کمیونٹی اتحادیونان
Pakistancom.gr @gmail.com//6943003600
Παρασκευή 14 Ιούνη, Προπύλαια 7μμ Μεγάλο συλλαλητήριο στην Αθήνα στον ένα χρόνο από το έγκλημα της Πύλου και δράσεις έξω από τις ελληνικές πρεσβείες παντού.