PARATASI (EXTENSION) FOR VEVEOSI HOLDERS
01-01-2024 UNTIL 30-03-2024!!!
تمام ویویوسی ہولڈرز جو 2023 میں گئے تھے یا اب 2024 میں سفر کریں گے، وہ تمام 30 مارچ 2024 سے قبل جا سکتے ہیں اور واپس بھی آسکتے ہیں، ایک یا اس سے زائد مرتبہ
صرف اپنے ممالک میں
شینگن ممالک میں انکو سفر کی سہولت نہیں
Veveosi holders may travel to third-world countries and return to Greece until 30-03-2024!!!