آپ جو نوکریوں یا جابز کی خالی آسامیوں کے بارے میں پوسٹ دیکھ کراپلائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔تو یہ بھی دیکھ لیں کہ یہ جابز کتنا عرصہ پہلے اپلوڈ کی گئی تھیں ۔ہم آپکو ایک سائیٹ سے آگاہ کرتے ہیں ۔اگر آپ اس پر کلک کرتے ہیں ۔تو آپکو جابز کے بارے میں کافی معلومات مل جائیں گی۔جاب کی سائیٹ کے لنک پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈرائیور کی جاب درکار ہے
فیکٹری فرنیچر مینوفیکچرنگ یونٹ ، جو کیراتیا، اتیکا میں واقع ہے – فرنیچر کی نقل و حمل اور فرنیچرکولادنے اور اتارنے کے لئے ایک کیٹیگری سی( Category C) ڈرائیور کی
تلاش ہے۔
فرنیچر کے علم میں دلچسپی رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
ملازمت مستقل ہے ، بشمول انشورنس اور ہر وہ چیز جو ورکر کا حق ہےاسکو ادا کیا جائے گا۔
تنخواہ کے معاملے پر مذید بات چیت ہو سکتی ہے۔ اس کا انحصار فرد کے تجربے اور علم پر ہوگا۔
،تنخواہ 900 € ،کام کے اوقات صبح 8بجے سے 4 بجے تک ہوں گے۔
email. [email protected]
فون نمبر۔6932604860
اس جاب کا اشتہار 4 مارچ کو اس سائیٹ پر دیا گیا ہے ۔مزید معلومات کے لئے اور اپلائی کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
گائیڈ۔ لکڑ کی اشیاء بنانے والی کمپنی کو مارکیٹ میں لکڑ کی اشیاء فروخت کرنے والا سیلز مین چاہیے ۔
جسکی عمر30 سال تک ہو ۔ ۔نیکیا اور ریندی کے علاقہ میں رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ جاب کے لئے اپلائی کرنے کے لئے اس ای میل ایڈریس پر اپنی مکمل مہارت اور تعلیم کی سی وی بھیجیں ۔
CV at e-mail: [email protected]
مذید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں
.