KEA allowance christmas-gift by Greek Government.

اوآئید میں میسر الاؤنس کی تفصیل

یہ اوآئیدالاؤنس کیا ہے اور اسکا کون حقدار ہے؟

جب آجر(مالک)کسی کو ملازمت پرباقاعدہ کاغذی کاروائی کے تحت  کام دے دیتا ہے -اس ملازمت کے دوران اگر آپ بے روزگار رہتے ہیں  مثال کے طور پرآپکا مالک آپکو گھر بٹھا دیتا ہے کہ کام نہیں جب ہو گا تو تمھیں بلا لوں گا ۔تووقتی بنیاد پر گزشتہ 2ماہ کی باقاعدہ تنخواہ کا 10٪اوآئید آپکو ادا کرتا ہے

یہ مالی معاونت ہر سال میں صرف 3ماہ  تک لی جا سکتی

اوآئید میں الاؤنس کے لئے کب اور کتنی دیر تک درخواست کر دینی ہے؟

باقاعدہ کام کے معاہدہ پر دستخط کے 60دن بعد سےدرخواست دی جا سکتی ہے ۔

اوآئید میں میسر الاؤنس کی درخواست کہاں جمع کروائی جائے گی؟

اپنے قریبی کے پی اے  ٹو پر یا اپنے لوگستی کے ذریعے جمع کروائی جا سکتی ہے

کتنی مالی معاونت ہو گی

گزشتہ 2ماہ کی باقاعدہ تنخواہ کا 10فیصد

درخواست کسی مجاز شخص کے توسط سے بھی جمع کرائی جا سکتی ہے

اور اپکو اس درخواست کا فیصلہ وہاں سے ہی موصول ہو گا جہاں سے آپنے درخواست کی تھی ۔

درخواست  جمع کرانے کے لئےکونسی دستاویزات درکا رہیں

کام کا معاہدہ

آئی بان بینک اکاؤنٹ

پاسپورٹ  اورشناختی کارڈ

معاون دستاویزات

معاہدہ مکان یا ٹیلی فون کا بل

ٹیکس آفس سے سالانہ  گوشوارے کی تفصیل یعنی فورولوگی کی دیلوسی  اور آمکا

آدیہ پارا مونیس یا ورک پرمٹ

اس پتے پربونس کے بارے میں : http://www.oaed.gr/epidoma-diathesimotetas

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *