Greece extends international travel restrictions

یونان داخل ہونے والوں پر جاری حفاظتی پابندیاں 8مارچ تک بڑھادی گئیں

یونان داخل ہونے والوں پرجاری  پابندیاں 8مارچ تک بڑھا دی گئ

News of the new travel restrictions is also available on the same page in English؛

سول ایوی ایشن اتھارٹی یونان نے اپنی پریس ریلیز میں ,یونان داخل ہونے والے تمام مسافروں پر ,کرونا وائرس کے خطرہ سے بچاؤ کے لئے ،حفاظتی پابندیاں 8مارچ 2021تک بڑھا دی  ہیں ۔یونان داخل ہونے سے 72کھنٹے قبل منفی پی سی آر ٹیسٹ لازم ہے -اور یونان  داخلے پر ریپڈ ٹیسٹ کیا جائے گا۔

آن لائن الیکٹرانک پی ایل ایف فارم؛

آن لائن الیکٹرانک پی ایل ایف فارم پر کرنا لازمی ہے –

  • پی ایل ایف فارم کو توجہ سے پڑھنا بھی انتہائی ضروری ہے ۔
  • کیونکہ پی ایل فارم  میں مسافر کے لئے تمام ضروری ہدایات درج ہیں-
  • یونان داخلے کے بعد 7روز اپنے گھر میں ہی رہنا ہو گا۔ یعنی کہ قرنطینہ میں ہی رہنا ہو گا ۔
  • تمام الیکڑانک فارم حاصل کرنے کے لئے ،حکومت یونان نے یہ الیکٹرانک سائیٹ پبلک عامہ کے لئے بنا رکھی ہے۔
  • اس سائیٹ سے آپ پی ایل ایف فارم اور دوسرے تمام فارم تک پہنچ سکتے ہیں ۔
  • https://travel.gov.gr/

مختصر عرصہ کے لئے یونان داخل ہونے والوں پر لازم پابندی ہے؛

مختصر عرصہ کے لئے یونان داخل ہونے والوں پر لازم پابندی ہے کہ دوبارہ سفر جاری ہونے تک وہ قرنطینہ میں رہیں گے۔انگلیند سے یونان داخل ہونے والوں کے لئے اضافی پابندی  یہ ہے ؛کہ 7روز وہ اپنے گھر میں خود کار قرنطینہ رہیں گے-اس کے بعد دوبارہ اپنا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں گے ۔

روس سے 500افراد تک ہفتہ وار یونان داخل ہوسکتے ہیں۔  یہ تمام مسافرصرف ایتھنز ،سلونیکی اور اراکلیو ائیر پورٹ پر ہی اتر سکتے ہیں

The Civil Aviation Authority of

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *