Greece extends international travel restrictions

یونان داخل ہونے والوں پرجاری احتیاطی پابندیاں 8مارچ تک بڑھا دی گئ

یونان داخل ہونے والوں پرجاری احتیاطی پابندیاں 8مارچ تک بڑھا دی گئ

News of the new travel restrictions is also available on the same page in English؛
سول ایوی ایشن اتھارٹی یونان نے اپنی پریس ریلیز میں یونان داخل ہونے والے تمام مسافروں پر کرونا وائرس کے خطرہ سے بچاؤ کے لئے حفاظتی پابندیاں 8مارچ 2021تک بڑھا دی  ہیں ۔یونان داخل ہونے سے 72کھنٹے قبل منفی پی سی آر ٹیسٹ لازم ہے اور یونان  داخلے پر ریپڈ ٹیسٹ کیا جائے گا۔
آن لائن الیکٹرانک پی ایل ایف فارم پر کرنا لازمی ہے اور پی ایل ایف فارم کو توجہ سے پڑھنا بھی انتہائی ضروری ہے کیونکہ اس میں مسافر کے لئے تمام ضروری ہدایات درج ہیں یونان ۔داخلے کے بعد 7روز اپنے گھر میں ہی رہنا ہو گا یعنی کہ قرنطینہ میں ہی رہنا ہو گا ۔
تمام الیکڑانک فارم حاصل کرنے کے لئے حکومت یونان نے یہ الیکٹرانک سائیٹ پبلک عامہ کے لئے بنا رکھی ہےجس سے آپ پی ایل ایف فارم اور دوسرے تمام فارم تک پہنچ سکتے ہیں ۔
https://travel.gov.gr/
مختصر عرصہ کے لئے یونان داخل ہونے والوں پر لازم پابندی ہے کہ دوبارہ سفر جاری ہونے تک وہ قرنطینہ میں رہیں گے۔انگلیند سے یونان داخل ہونے والوں کے لئے اضافی پابندی یہ ہے کہ 7روز وہ اپنے گھر میں خود کار قرنطینہ رہنے کے بعد دوبارہ اپنا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں گے ۔
روس سے 500افراد تک ہفتہ وار یونان داخل ہوسکتے ہیں اور یہ صرف ایتھنز ،سلونیکی اور اراکلیو ائیر پورٹ پر ہی اتر سکتے ہیں
The Civil Aviation Authority of Greece said in a press release that the safety restrictions on all passengers entering Greece have been extended to March 8 to prevent the risk of coronavirus. Negative PCR test is required 72 hours before entering Greece Rapid test will be done.
Online electronic PLF form must be done and it is very important to read the PLF form carefully as it contains all the necessary instructions for the traveler. You have to stay at home for 7 days after entering Greece in quarantine. I have to stay.
In order to get all the electronic forms, the Greek government has made this electronic site public so that you can access the PLF form and all other forms.
Https://TRAVEL.GOV.GR/
Those who enter Greece for a short period of time are required to remain in quarantine until re-travel. An additional restriction for those entering Greece from England is that they re-enter their home after 7 days of automatic quarantine at home. We will do PCR test.
Up to 500 people a week can enter Greece from Russia and land only at Athens, Thessaloniki and Iraklio airports.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *