14 AUGUST Grand Mela in Athens Greece Platia Kojia
14.08.2024 Kotzia Square Athens 7:30 pm
چودہ اگست یوم آزادی پاکستان
اگست 14 شام 7:30 بجے پلاتیہ کوجیہ امونیا
معاونت کوپن پر بذریعہ قرعہ اندازی
بمپر پرائز موٹر سائیکل دوسرا انعام 500 یورو نقد انعام
تیسرا انعام قیمتی سام سنگ موبائل فون
چوتھا پانچواں انعام قیمتی سمارٹ موبائل فونز اور درجنوں انعامات
خواتین اور بچوں کی نشستوں کیلئے خصوصی انتظامات
پاکستان کمیونٹی اتحادیونان