تین سالہ لیگل پیپرز کے حصول کیلئے مالک کا لیٹر

wner’s letter procedure for obtaining three-year immigration

تین سالہ لیگل پیپرز کے حصول کیلئے مالک کا لیٹر کیسے بنوائیں

تین سالہ امیگریشن کے حصول کیلئے مالک کا لیٹر کیسا ہونا چاہئے اسکی تفصیل حکومت یونان کی آفیشل ویب سائیٹ پر موجود ہے۔

ہم نے آپکی آسانی کیلئے اس لیٹر کا پیپر اسی پوسٹ میں دیا ہے ۔آپ پیٹر کو دیکھنے کیلئے ذیل میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں

مالک کا لیٹرΥΠΕΥΘΥΝΗ ΔΗΛΩΣΗ ΕΡΓΟΔΟΤΗ

لیٹر کو کلک کر کے موبائل میں بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔

یہ لیٹر ورڈ میں کھل جائے گا جب آپ اس لنک پرکلک کریں گے اگر آپکے موبائل میں ورڈ ایکسیل ہے۔

 

مالک  سے لیٹر لینے سے پہلے ذیل میں جو ویڈیو کا لنک دیا گیا ہے ،اسکو ضرور دیکھ لیں ۔تاکہ لیٹر بنوانے سے پہلے آپ تمام تفصیل کو اچھی طرح جان سکیں ۔

Latter of Employer Legal Information on Important Questions

لیگل پیپرز کیلئے کثرت سےپوچھےجانے والے سوالات کے بارے قانونی معلومات

 

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور

قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔اس خبر کا ماخذ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *