find a job

jobs //خالی آسامیاں برائے روزگار

 

آپ جو نوکریوں یا جابز کی خالی آسامیوں کے بارے میں پوسٹ دیکھ کراپلائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔تو یہ بھی دیکھ لیں کہ یہ جابز کتنا  عرصہ پہلے اپلوڈ کی گئی تھیں ۔ہم آپکو ایک سائیٹ سے آگاہ کرتے ہیں ۔اگر آپ اس پر کلک کرتے ہیں ۔تو آپکو جابز کے بارے میں کافی معلومات مل جائیں گی۔جاب کی سائیٹ کے لنک پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مندرجہ ذیل کمپنیوں میں تجربہ کار  کار مکینک کی آسامیاں خالی ہیں ؛

برائے کار مکینک ؛

تنخواہ 1،000یورو ماہانہ

درکار مہارت ۔مکمل تجربہ کار ہو ۔کار اور موٹر سائیکل کا لائسینس بھی رکھتا ہو ۔جو اپنے کام میں مکمل تجربہ رکھتا ہو۔

رابطہ نمبر 6977452504

خائیداری ٹیوٹا کار ڈیلر کو مکینک کی ضرورت ہے

جو کار ورکشاپ میں مکمل کام کا تجربہ رکھتا ہو۔

رابطہ نمبر ؛2105323700

مزید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں

ایغالیو میں مکمل تجربہ رکھنے والے کار مکینک کی ضرورت ہے ۔جسکے پاس اوائید کا بے روزگار ی کارڈ بھی ہو

رابطہ ؛21059095505

موبائل نمبر؛6942816400

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔

آٹوموبائل الیکٹریشن درکارہے؛

آئیو دمیتریو برہامی میں تجربہ  رکھنے والا کار الیکٹریشن درکار ہے۔ فل ٹائم جاب ،مکمل انشورنس اور تسلی بخش تنخواہ ۔

مہارت؛دوسالہ تجربہ ،باقاعدہ تعلیم  کے بعد دو سالہ تجربہ اور ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہو۔

برائے رابطہ ۔فورڈسروس کمپنی پاتیسیہ

فون نمبر 2102010117/موبائل نمبر ۔6978768757

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں

موٹر سائیکل مکینک درکار ہے؛کالیتھیہ کمپنی

اپنے کام میں تجربہ اور مہارت کے ساتھ موٹر سائیکل لائسینس رکھتا ہو ۔

تسلی بخش ماہانہ تنخواہ مکمل سہولیات کے ساتھ  ،فل ٹائم جاب صبح 9سے شام 5 بجے تک۔

رابطہ نمبر؛ 6908449654

مزید معلومات کے لئے ہیاں کلک کریں

آپ جو نوکریوں یا جابز کی خالی آسامیوں کے بارے میں اوپر لکھی پوسٹ دیکھ کراپلائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔تو یہ بھی دیکھ لیں کہ یہ جابز کتنا  عرصہ پہلے اپلوڈ کی گئی تھیں ۔ہم آپکو ایک سائیٹ سے آگاہ کرتے ہیں ۔اگر آپ اس پر کلک کرتے ہیں تو آپکو جابز کے بارے میں کافی معلومات مل جائیں گی۔جاب کی سائیٹ کے لنک پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *