Pakistani laborer Shahzad Luqman was martyred by stabbing members of racist party

Pakistani laborer Shahzad Luqman was martyred by stabbing members of racist party

Pakistani laborer Shahzad Luqman

پاکستانی مزدور شہزادلقمان کو نسل پرست جماعت کے ممبران نے چھریوں کے وار کر کے شہید کردیا ۔

اس حادثہ کو گیارہ سال گزر گئے لیکن آج بھی یونان میں اینٹی فاشسٹ مومنٹ پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر شہزاد لقمان شہید کی یاد مناتے ہیں ۔

اس سال شہزادلقمان کی باقاعدہ یادگار بھی تعمیر کی جائے گی ۔آؤ غیرت مند پاکستانیوں جہاں سینکڑوں گریک آپکے پاکستانی مزدور بھائی کی یاد میں شامل ہوں گے اگر آپ بھی شامل ہوجائیں تو یہ آپ ہی کیلئے بہتر ہے کیونکہ قوموں کی نمائندگی جرآت اور غیرت سے ہی کی جا سکتی ہے۔

مرکزی اجتماع گیارہویں سالانہ برسی مؤرخہ 17جنوری بروز بدھ شام 6:30بجے پلاتیہ مرکوری پیترالونا میں ہو گا ۔

Pakistani laborer Shahzad Luqman was martyred by stabbing members of racist party.
Eleven years have passed since this accident, but even today in Greece, the Anti-Fascist Moment Pakistan Community Alliance is standing by the side of Greece and commemorating Shahzad Luqman Shaheed.
A formal memorial to Shahzad Luqman will also be built this year. Come, proud Pakistanis, where hundreds of Greeks will join in the memory of your Pakistani labor brother. can be done
The main gathering of the 11th annual anniversary will be held on Wednesday, January 17th at 6:30 pm at Platia Mercury Petralona.

 

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور

قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔اس خبر کا ماخذ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *