renewal of residence permit

لیگل کا غزات کی تجدید میں رکاوٹ نہیں ہوگی؟

 

لیگل کا غزات کی تجدید میں رکاوٹ نہیں ہوگی؟

وزات امیگرنٹ یونان  کی پریس ریلیز15فروری2021 کے مطابق لیگل کاغزات کی تجدید میں  کرونا وائرس لاکڈاؤن کی وجہ سے  چھ ماہ سے زائد عرصہ یونان سے باہر رہنا رکاوٹ نہیں بنےگا                  

حکومت یونان نے اس مسئلہ کے حل کے لئے با قاعدہ نیا حکم نامہ جاری ؛۔کردیا ہے

جسکے مطابق اگر آپ کرونا وائرس لاکڈاؤن کی وجہ سے چھ ماہ سے زائد عرصہ یونان واپس نہ آسکے ۔ تو آپکی یہ غیر حاضری کا دورانیہ آپکے کا غذات کی تجدید میں اثر اندازنہیں ہو گا ۔ لیکن نئے قانون میں اسکا طریقہ کارہر فرد کو انفرادی طور پر اپنے ثبوت پیش کرنے کا کہتا ہے ۔  آپ کب گئے؟ اور کس عرصے میں آپ لا کڈاؤن کی وجہ سے آپ واپس یونان کے لئےسفر نہ کرسکے؟- کیا ائیر پورٹ بند تھے ہوائی سفر نہ ممکن تھا ؟یا ائیر لائنز میسر نہ تھیں ؟یا آپکے ملک میں لاکڈاؤن کی وجہ سے نقل و حرکت پر پابندی تھی ؟ وغیرہ ثبوت پیش کئے جائیں گے ۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *