lockdown update

Covid-19 lockdown Update In Greeceلاکڈاؤن کی تازہ صورت حال ـ

 لاک ڈاؤن کی تازہ ترین صورت حال

وزیراعظم یونان کریاکوس میچوتاکیس نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرہ سے بچاؤ کے لئے مزید دو ہفتہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ11فروری جمعرات صبح 00؛6بجے سے 28فروری تک لاکڈاؤن کو سخت کر دیا گیا ہے۔ مایرین صحت کی تجاویز کے بعد وزیراعظم کے نئے احکامات کے مطابق 11فروری سے 28 فروری تک تمام سکولز ،ہیر  ڈریسرزدوکانیں ،عبادت گاہیں اور تمام ری ٹیل شاپزاور جنرل کاروبار بند رہیں گے۔

لاکڈاؤن کے دوران 11سے28فروری تک  درج ذیل مارکیٹ کھلی رہیں گی

سپر مارکیٹ ،اشیاءخوردونوش یعنی منی مارکیٹ ،میڈیکل  سٹورز،پٹرول پمپ،عینک دوکان ،ٹیک اوے یعنی آن لائن آرڈرز ،ڈیلیوری مثلا پیزہ شاپ ،فاسٹفوڈ دوکانوں سے آن لائن آرڈر پر   ہوم ڈیلیوری  کے لئے سامان منگوا سکتے ہیں۔

ایس ایم ایس کے ساتھ تحریری درخواست کا پیپرپر کرکے اپنے ساتھ رکھنا لازم قرار دیا گیا ہے۔ تمام مزدور اور ورکرز اپنے مالکان  کی طرف سے جاری کردی تحریری  سرٹیفکیٹ اپنے ساتھ ضرور رکھنے کے پابند ہیں ۔

ایس ایم ایس کرنے کا طریقہ 13033پراوپر فارم میں پوجود ہے۔

وزیراعظم یونان کریاکوس میچوتاکیس نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرہ سے بچاؤ کے لئے مزید دو ہفتہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ11فروری جمعرات صبح 00؛6بجے سے 28فروری تک لاکڈاؤن کو سخت کر دیا گیا ہے۔ مایرین صحت کی تجاویز کے بعد وزیراعظم کے نئے احکامات کے مطابق 11فروری سے 28 فروری تک تمام سکولز ،ہیر  ڈریسرزدوکانیں ،عبادت گاہیں اور تمام ری ٹیل شاپزاور جنرل کاروبار بند رہیں گے۔

لاکڈاؤن کے دوران 11سے28فروری تک  درج ذیل مارکیٹ کھلی رہیں گی

سپر مارکیٹ ،اشیاءخوردونوش یعنی منی مارکیٹ ،میڈیکل  سٹورز،پٹرول پمپ،عینک دوکان ،ٹیک اوے یعنی آن لائن آرڈرز ،ڈیلیوری مثلا پیزہ شاپ ،فاسٹفوڈ دوکانوں سے آن لائن آرڈر پر   ہوم ڈیلیوری  کے لئے سامان منگوا سکتے ہیں

کے ساتھ تحریری درخواست کا پیپرپر کرکے اپنے ساتھ رکھنا لازم قرار دیا گیا ہے۔ تمام مزدور اور ورکرز اپنے مالکان  کی طرف سے جاری کردہ تحریری  سرٹیفکیٹ اپنے ساتھ ضرور رکھنے کے پابند ہیں ۔ SMSنوٹ؛

، SMS،ماسک کا استعمال گھر سے باہر تمام کھلے اور بند مقامات پرلازم ہے یعنی  سڑک ،پلاتیہ ،مارکیٹ ۔ دفتر ٹرین ۔بس۔ٹرالی ۔میٹرو غرض جہاں بھی آپ جائیں گے ماسک پہن کر رکھنا ہے۔درست اور تحریری پیپرنہ ہونے پر قانون کی خلاف ورزی کرنے پر آپکو 300یوروجرمانہ کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *