Extension Decision of Legal Papers in Greece.

،یونان میں لیگل کا غذات کی مدت میعاد 31مارچ2022تک کارآمد کر دی گئی

Extension Decision of Legal Papers in Greece.

یونانی امیگریشن وزیر پانایورتی میتاراکیس نے 27دسمبر2021 کو رات 10بجے گورنمنٹ گزٹ یونان میں پاراتاسی قانون کی وضاحت شائع کر دی۔

یونانی امیگریشن قانون کے مطابق لیگل کاغذات اور ویویوسیاں  جن کی مدت میعاد 31دسمبر2021تک کارآمد تھی ۔ ان تمام کی مدت میعاد کو 31مارچ2022تک کارآمد کر دیا گیا ہے۔

گورنمنٹ گزٹ کا مکمل گریک قانون دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

نوٹ؛ایڈیٹر کی رائے؛

پاراتاسی کے اس قانون میں سفر کے حوالے سے کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی۔اور نہ ہی افراد کے بارے میں ذکر کیا گیا ہے جو نیلی ویویوسی یا مختلف لیگل کاغذات پر اپنے ممالک گئے ہوئے ہیں۔امید کی جاتی ہے کے اس سلسلسے میں آج یا کل حکومت یونان وضاحت کر دے گی۔بصورت دیگر ہم یونانی امیگریشن وزیر کو کل  لیٹر لکھ دیں گے کہ اس بارے جلد وضاحت کی جائے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *