الیکشن میں بھرپور حصہ لینا کیوں ضروری ہے.
General Election Greece 21 May 2023
حمایت کریں یامخالفت کریں آپ اس میں آزاد ہیں.
21 مئی 2023 کے عام انتخابات میں اندارسیا کو ووٹ کیوں کرنا ضروری ہے
وزیراعظم یونان کے لیے ہم سیریزا کے سربراہ الیکسی چیپراس کو ہی سپورٹ کرتے ہیں اور کریں گے.
پاسوک کوکوے اور دائیں بازو اکثر سیاسی جماعتیں ہمارے حقوق کیلئے کام کرتی ہیں ہم انکے بھی شکر گزار ہیں.
ووٹ آپکا اپنا نظریہ اور رائے ہے
نسل پرستی کے تشدد کا شکار لہو میں ڈوبے ہوے پاکستانیوں کی مدد کس نے ان کی کہانی انہیں کی زبانی…..
اندارسیا کو ووٹ کیوں کریں… پانیپیس تیمیو انتخابی جلسہ کے مقام سے لائیو ویڈیو رپورٹ
https://www.facebook.com/100063289693457/videos/205373295679073
ووٹ کس کو اور کیوں اور کس بنیاد پر دینا چاہیے….. امیدوار قومی اسمبلی یونان سینئر وکیل زوتوس دیمیتریوس اور پیترو کوستا دینو سربراہ/نسل پرستی کے خلاف متحدہ محاذ یونان کیرفا…… اندارسیا کے پلیٹ فارم سے امیدواران قومی اسمبلی یونان
یونان کی دوسری سیاسی جماعتوں کا تعارف…… لائیو ویڈیو رپورٹ از پانیپیس تیمیو
https://www.facebook.com/100063289693457/videos/5833082223470605
عام انتخابات یونان 21 مئی 2023
Debate مناظرہ
یونان کا نیا وزیراعظم کون ہوگا.
یونانی بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کا آپس میں بحث ومباحثہ
سابق وزیراعظم یونان اور متوقع وزیراعظم یونان الیکسی چیپراس سے کۓ گئے سوالات پر انکے جوابات، نقطہ نظر اور منشور
https://www.facebook.com/100063289693457/videos/204002561958994