اوآئیداوراوپیک کی طرف سے ادا کئے جانے والے تمام الاؤنسز

آنے والے ہفتے میں 31اگست کے بعد سے  اوآئید اور اوپیک کے ادارے کی طرف سے مختلف الاؤنس کے سلسلے میں ادائیگیوں کی توقع

ہے۔

OAED
OPEC

یہ کونسے الاؤنس ہیں ؟ اور انکی ادائیگی کی تفصیل  کیا ہے؟

مندرجہ ذیل ادائیگی اوآئید  کی طرف سے کی جائے گی:

بے روزگاری کے فوائد اور دیگر فوائد کی ادائیگی کے لیے 28 لاکھ حقداروں کوایک ملین یورو  ادا کیے جائیں گے۔

پچیس ملین 11،000 مستحقین کو سبسڈی والی روزگار سکیموں کے تحت ادا کیے جائیں گے۔

زچگی کی چھٹی کے لیے 7000 ماؤں کو 6 ملین یورو ادا کیے جائیں گے۔

اوپیک منگل 31 اگست سے  مندرجہ ذیل ادائیگیاں کرے گا۔

ا ۔70.4ملین یورو 172،269 مستحقین کو معذوری  کے لاؤنس   ادا کیے جائیں گے۔

ہاؤسنگ الاؤنس کے لیے 245،173 مستحقین کو 30 ملین یورو۔

یورو  47.5ملین //214،990 مستحقین کو کم سے کم گارنٹی شدہ آمدنی کے لیے ادا کیے جائیں گے۔

 غیر بیمہ شدہ بزرگ فوائد کے لیے 11.7 ملین یورو34989حقداروں  کو  ادا کیے جائیں گے۔

بچے کی پیدائش کے الاؤنس کے لیے 12.8ملین یورو  12،758 حقداروں کو ادا کیے جائیں گے۔

یورو141ملین //81،385حقداروں کو  “برج” پروگرام کے قرض کے طور پر ادا کیے جائیں گے ۔یہ حکومت کی طرف سے

مددپروگرام ہے  جو کرونا کی وجہ سے ادا کیا جائے گا۔

 غیر ملکی پناہ گزین الاؤنس کے لیے 128یورو6،567حقداروں کو ادا کیے جائیں گے۔

ہاؤسنگ امداد الاؤنس کے لیے 886 مستحقین کو 226،432 یورو ادا کیے جائیں گے۔

کفالت الاؤنس کے لیے 293 مستحقین کو ،691 یورو ادا کیے جائیں گے۔

غیر بیمہ شدہ کے جنازے کے اخراجات کے لیے 106 مستحقین کو 218 یورو ادا کیے جائیں گے۔

ریاست کی  طرف سے مدد کے طور پر 4،267 مستحقین کو،326  یورو ادا کیے جائیں گے (مرکزی رہائش کا تحفظ)

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

اوآئید کی نئی جابز کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

OAED

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *