on line school/lockdown

Schools will remain closed/lockdown extension/Red zoneسکول بند رہیں گے۔لاکڈاؤن بڑھا دیا گیا۔

ہیڈ آف سول پروٹیکشن اور نائب وزیر نیکوس ہردالیاس نے جمعہ کے روز لاکڈاؤن اورسکول کے بارےاعلان کیا ۔

کہ وبائی امراض کے خطرے کی وجہ سے نو علاقائی اکائیوں اور بلدیات کو سخت لاکڈاؤن میں ڈال دیا گیا ہے ۔اور اتیکا جیسے خطوں میں بھی سخت اقدامات میں ایک اور ہفتے کی توسیع کی گئی ہے۔

اسی کے ساتھ ہی ، انہوں نے اعلان کیا کہ وبائی امراض کے ماہرین کی ہدایات کے بعد۔

پورے ملک کے اسکول 16تا29 مارچ ، 2021 تک بند رہیں گے۔ تعلیم وتدریس صرف آن لائن کلاسز کے ذریعےہوگی۔

h3 style=”text-align: right;”>لاک ڈاؤن میں 22 مارچ 2021 تک توسیع کی گئی:

اوکارانیا ، آخیا

ویوتیا ، ایویا (استثناء اسکائیروز) فیتیوتیدا ، فوکیدا

ارگولیداا ، آرکا دیا ، کورنتھ

تھیسالونیکی

ارتاس، تھیسپروتیا

ہرکلیو ، سموس ،

لیفکادا (سوائے میگنیسی بلدیہ)

کلیمونوس ، رودس ، خیوس ، انوگیا (ریتھیمنو یونٹ ، کریتی) کی بلدیات

سخت لاک ڈاؤن: ان علاقوں اور بلدیات کو “انتہائی خطرہ” (گہرےسرخ) میں رکھا گیا ہے ۔

صبح 6 بجے 13 مارچ پیرسے ، 22 مارچ 2021 تک جاری ر ہےگا۔

علاقائی یونٹ:

خلکیدیکی ، ایوریتانیہ ، لیسووس

بلدیات:

یانینا ، میچسوو ، کترینی چینیا ، اسکیاتھوس

باقی خطے جن کاذکر نہیں کیا گیا ہےخطرے میں ہیں یعنی (سرخ)میں شامل ہیں ۔

روزانہ تصدیق شدہ انفیکشن ایک ہفتے میں لگاتار 2،000سے2،500 ہو رہے ہیں۔ جن میں سے اکثریت مریض ایتھنز اور اتیکا میں ہیں ۔

کا تھاری دیفتیرا(15 مارچ) کو پتنگ بازی کرنے کی اجازت دی گئی ہوئے۔

ہردالیاس نے کہا کہ شہریوں کو روایتی پتنگ اڑانے کی اجازت ہوگی ۔کا تھاری دیفتیرا (15 مارچ ، 2021) کو ہے۔اس کا طریقہ کاریہ ہو گا کہ ایس ایم ایس <6> جو ورزش کے لئے اجازت کے طور پر ہو تا ہے ۔13033 پر بھیجیں۔

انہوں نے کہا کہ معمول کے مطابق پیر تک وہی اقدامات رہیں گے۔جیسے اپنی رہائش یا رہائش سے 2 کلومیٹر تک ہی نقل و حرکت کی اجازت ہے۔

ہفتہ اور اتوار کو شام 7بجے سے صبح 5 بجے تک اور باقی دنوں یعنی کام کےدنوں سوموار سے جمعہ رات9بجے سے صبح 5بجے تک کرفیوجاری ہے۔

اندرون ملک اور بیرون ملک ہوائی سفر پر پابندیوں کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

مزید معلومات کے لئے حکومت یونان کی اس سائیٹ پر کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *