14 august games

مشاورتی اجلاس ذمہ داران کبڈی ،کرکٹ اور والی بال آزادی میلہ گیمز

کیپسیلی اسٹیڈیم کی گوگل سے لوکیشن

https://www.google.com/…/data=!3m1!4b1!4m5!3m4

مشاورتی اجلاس ذمہ داران کبڈی ،کرکٹ اور والی بال ….. آزادی میلہ گیمز مشاورتی اجلاس لائیو رپورٹ

آزادی میلہ ایتھنز کی تقریبات 6 تا 14 اگست 2021 تک جاری رہیں گی۔6اگست بروز جمعہ سے کرکٹ اور والی بال کی ٹیمیں کیپسیلی اسٹیڈیم گراونڈ میں اپنے پہلے دن کا کھیل شروع کریں گی۔اور روزانہ کی بنیاد پر یہ اپنے میچز اور مقابلے جاری رکھیں گی۔

13اگست بروز جمعہ کبڈی کی ایشینز ٹیمز کے درمیان شام 5بجے سے لے کر رات 10بجے تک مقابلے ہوں گے۔ کبڈی ٹیموں کے سربراہان نے مشورہ میں طے کیا کہ کبڈی کے مقابلوں میں حصہ لینے والی تمام ایشین ٹیمز کو دعوت دی جاتی ہے کہ 4 اگست تک اپنی ٹیمیں مقابلوں میں اندراج کروا لیجئے۔

مشورہ میں یہ بھی طے پایا کہ کبڈی کی تمام ٹیمیں 13اگست بروز جمعہ کو سہ پہر 4بجے تک کبڈی گراؤنڈ کپسیلی اسٹیڈیم میں پہنچ جائیں ۔ تاکہ 5بجے کبڈی پہلوانوں کے مقابلے شروع کئے جا سکیں ۔

یاد رہے کہ آزادی میلہ کا مرکزی پروگرام پلاتیہ کوجیہ ایتھنز امونیا میں شام 7 بجے شروع ہو گا۔اس مرکزی پروگرام میں آپکو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔

آپکا دعاگو آپکا مخلص صدر پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان جناب جاوید اسلم آرائیں۔6943003600

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *