learn online Greekاگر آپ آن لائن گھر بیٹھے یونانی زبان سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپکے لئے ہے۔
یونانی زبان سیکھنے کیلئے آپکو ذیل میں اہم معلومات دی گئی ہیں کہ آپ اس ادارے سے کیسے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اس سکول کا نام ،داخلے کا طریقہ کار ،فیس اور اوقات کار ذیل میں درج ہیں ۔اوقات کار میں سکول کی انتظامیہ کی طرف سے ردوبدل ہو سکتا ہے۔مذید معاملات طے کرنے کیلئے آپ اس فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 2104814490
یا اس میل ایڈریس پر میل کر سکتے ہیں G.mail. [email protected]
یورپین آن لائن سکول اور کلچر سینٹر
A1, A2 Greek Zoom Class
کی جانب سے آپکو آگاہ کیا جاتا ہے کہ مورخہ 4جنوری2022سےگریک زبان کی زوم کلاسز جاری ہیں ۔
یہ کلاسز ہر منگل اور جمعرات کو ہوتی ہیں ۔آپ کو چاہئے کہ اپنی تمام کلاسز میں شا مل ہوں ۔اور آپکو جو گھر کیلئے اسباق میل کئے جاتے ہیں انکو اچھی طرح یاد کریں ۔
اوقات کار:آغاز آن لائن کلاس شام6بجے A1
آن لائن کلاس: آغاز شام00 :7بجےA2
گریک زبان کی آن لائن کلاس میں شامل ہونے کیلئے ضروری ہے کہ آپ بنک رسید اپنے نام کیساتھ
سکول کے میل ایڈریس پر بھیج دیں اور اگرآپ کوبنک میں مشکل پیش آئے تو آپ اپنے
سکول جاکر دوپہر 2:00سے شام 6:00بجے تک انتظامیہ سے مل سکتے ہیں ۔
الفا 2 امتحانات بارے معلومات؛
امتحانات ممکنہ طور پر اکتوبر 2022کے آس پاس ہوں گے۔ ابھی تک حکومت یونان کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے۔آپ کو چاہئے کہ امتحانات کے بارے میں جاننے کیلئے
اس ویب سائیٹ کا وزٹ کرتے رہیں ۔جس کا لنک آپکو ذیل میں دے دیا جائے گا۔
A2 EXAMS NEWS GOVT. WEBSITE
We have been informed that the exams will be postponed. The next exams will probably take place around October. There is not an official announcement yet.
Zervou30/n.faliro 18547
Phone number 2104814490-G.mail. [email protected]
Payment Method: Bank
IBAN NATIONAL BANK: GR23 0110 1770 0000 1770 0317 476
IBAN PIRATE BANK: GR76 0172 0870 0050 8710 3289 820
Lawyers: EUROPEAN CENTER FOR TELE EDUCATION AND CULTURE
معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔مزید تربیتی پروگرام کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔جابز کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔