white card

اسائیلم درخواست کے لئے ٹائم طے کرنےکا طریقہ کار

Sorry, this entry is only available in %LANG

 

یونان میں اسائلم کی درخواست کا طریقہ کار اب تبدیل کر دیا گیا ہے ۔اگر آپ پہلی مرتبہ اسائلم اپلائی کر رہے ہیں تو طریقہ کار جاننے کیلئے

یہ ویڈیو دیکھیں ۔

 

درخواست دینے کے حقدار کون ہیں ؟

 

 

 

جن لوگوںکو اپنے ممالک میں جان کا خطرہ ہو یا سیاسی مسائل میں بے جا جکڑے جانے کا خطرہ ہو جنگی ممالک جن میں امن نہ ہو خصوصی طور پر شام اور فلسطین سے ہجرت کر کے یونان آنے والوں کے لئے ایمرجنسی اور فوری ٹائم طے کا طریقہ کار اختیار کیا جاسکتا ہے۔

درخواست دینے کا طریقہ کار

 

اسائیلم کی درخواست اور اپنے مکمل کوائف درج کرانے کے لئے اسائیلم سروس نے آپ کے لئے اسکائپ  پر ایک اسکائپ آئ ڈی کا رستہ متعارف کرایا ہے.

سب سے پہلے اس اسکائپ آئ ڈی پر کال کر کے ٹائم طے کیا جاتا ہے۔

اسائلم سروس  کو مکمل نام ،پتا اور مکمل تفصیل درج کرانےکے لئے طے شدہ ٹائم جو آپکو اسکائپ کے ذریعے ملا ہے اس پر آپ جائیں گے

اور مختصر اپنی کہانی بیان کریں گے کہ کیوں آپ نے پناہ کے لئے درخواست دی ۔

اسپر آپکو وائٹ کارڈ جاری کر دیا جائے گا ۔

اس کے بعد آپکو تفصیلی انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا ۔اس میں لازم شرکت کریں۔

 

اسکائپ کے ذریعےابتدائ ٹائم طے کرنے کا ایڈریس دن اور وقت کی تفصیل

SKYPE ADDRESS; Urdu Punjabi: Asylum. Service. Urdu

 

 

Asylum.service.urdu
 

منگل 12:00سے دوپہر 1:00 بجےتک: پاترہ،خیوس اور رودوس

 

سوموار12:00سے دوپہر1:00 بجے تک ـایتھنز اور گردونواح کا علاقہ مکمل اتیکہ ،سلونیکی اور کریتی بدھ صبح 10:00سے 11:00بجےتک:لیروس اور تھیرس

 

 

(Skype) 

اسکائپ سے ٹائم طے کرنے میں ممکن ہےآپکو دشواری کا سامنا کرنا پڑے ۔

کیونکہ بہت زیادہ تعداد میں لوگ اسکائپ پر ایک ہفتے میں ایک گھنٹے کے دوران اپنی اپنی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ۔اسلئے آپکو چاہیے کہ آپکے علاقے کے لئےمقرر دن اور وقت پر آپ بار بار کوشش جاری رکھیں ۔

 

اور اگر بہت کوشش کے باوجود آپکی کال نہیں ملتی تو آپکو پچھلی ساری کالز کا ریکارڈ پرنٹ کر کے اپنی فائل میں رکھ لینا چاہیے۔ تاکہ مشکل وقت آنے پر آپ ثابت کر سکیں کہ آپ مسلسل کوشش کرتے رہے ہیں۔ اور اتنی زیادہ کوشش کے باوجود اگر اسائلم سروس سےدرخواست جمع کروانے کے لئےمجھے وقت نہیں ملا ،تو اس میں میری کوئی غلطی شامل نہیں۔

 

یاد رہے کہ کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے دوران منسٹری آف امیگرنٹس وزارت اور اسائیلم سروس نےایک اعلان کیا ہے کہ جاری تمام اسائیلم کی درخواستیں یعنی وائٹ کارڈز 31مارچ 2021تک کارآمد ہیں ۔اپنے کارڈکو رینیو کرانے کے لئے آن لائن سروس پر چیک کرنا ہے کب آپکو رینیو کے لئے جانا ہے۔

Migration

 

 

 

Migration.gov.gr

Who is eligible to apply?
People whose lives are in danger in their own countries or who are in danger of being unnecessarily entangled in political issues in war-torn countries where there is no peace, especially for those who have migrated from Syria and Palestine to Greece. Method can be adopted.

Application Procedure

The Asylum Service has introduced a Skype ID path for you on Skype (Asylum) to apply for asylum and enter your complete data. First of all, the time is fixed by calling this Skype ID. You will go to the Asylum Service’s scheduled time to enter your full name, address and full details via Skype and briefly tell your story as to why you applied for asylum. You will be issued a white card. After that you will be called for a detailed interview.

Skype start time address day and time details
SKYPE ADDRESS; Urdu Punjabi: Asylum. Service. Urdu
Asylum.service.urdu

Tuesday 12:00 to 1:00 pm: Patra, Chios and Rhodes

, Monday 12:00 to 1:00 pm Athens and surrounding area complete Atika, Slovenia and Crete

Wednesday from 10:00 a.m. to 11:00 a.m.: Leros and Therese


You may have difficulty scheduling time with Skype (Skype) because a large number of people are doing their own thing on Skype for one hour a week. So you need to set a time limit for your area. Keep rehearsing it until you can say it with conviction and confidence.

And if you don’t get your call after a lot of effort, you should print out a record of all the previous calls and keep it in your file so that you can prove that you are constantly trying in difficult times and despite so much effort. I didn’t have time to submit an application to the service, so it’s not my fault.

It may be recalled that during the coronavirus and lockdown, the Ministry of Immigrants and the Asylum Service have announced that all asylum applications, ie white cards, are valid till March 31, 2021. To renew your card, you need to check the online service. Go for Renew.

Migration.gov.gr

Migration.gov.gr

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *