COVID PCR TEST

آپ کس طرح ریپڈ کرونا ٹیسٹ یعنی پی سی آر ٹیسٹ مفت کروا سکتے ہیں ۔EODY

EODYمنگل ، 15 جون کوموبائل ہیلتھ ٹیمیں تمام شہریوں کے لئے مفت ریپڈ کرونا ٹیسٹ یعنی پی سی آر ٹیسٹ کریں  گی ۔

حکومت کا یہ  ادارہ  مفت ریپڈ کرونا ٹیسٹ یعنی پی سی آر ٹیسٹ کر رہا ہے۔اور  انکی موبائل ٹیم مختلف جگہوں پر مختلف اوقات میں اپنے کیمپ لگاتی ہے ۔اور ان جگہوں کے نام ایک دن پہلے اپنی سائیٹ پر اپڈیٹ کر دیتے ہیں ۔اس ادارے کا نا م یہ ہے۔
EODY

ٹیسٹ درج ذیل علاقوں کے مرکزی مقامات پر ہوں گے۔ مفت ریپڈ کرونا ٹیسٹ یعنی پی سی آر ٹیسٹ کرنے کی جگہوں کےنام درجہ ذیل  ہیں  ۔

Syntagma Metro Station, 09:00-15:00

. D. Amarousiou, Efterpi Square (ISAP), 09:30-15:00

. D. Piraeus, Canari Square, Pasalimani, 09:30-15:00

سینتغما میٹرو اسٹیشن صبح9:00بجے سے لے کر دن 3:00بجے تک

ماروسی،ٹرین اسٹیشن (ایساپ )صبح9:30سے لے کردن 3: بجے تک

پیریا ،کاناری اسکوائر ،پسالیمانی صبح 9:30 بجے سے لے کر دن 3:00بجے تک

ان کے علاوہ  کونسی ایسی جگہیں ہیں جہاں فری کرونا  پی سی آرٹیسٹ کئے جاتے ہیں ،ان کو جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

Εθνικός Οργανισμός Δημόσιας Υγείας

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *