24 hours strike in Athens

یونان اور ایتھنز میں  16 مارچ 2023 کو ہڑتال کا شیڈول

یونان اور ایتھنز میں  16 مارچ 2023 کو ہڑتال کا شیڈول

یونان کے سرکاری اور نجی شعبے بدھ، مارچ 16کو ایک عام ہڑتال کے لیے متحرک ہو رہے ہیں ۔

اسکی وجہ یونان میں ٹرینوں کا تصادم ہے  ۔ہڑتال کرنے والے ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ہم اس جرم کو نہیں بھولیں گے۔

“Let the crime of Tempe not be forgotten”

The employees’ announcement states:

پبلک ٹرانسپورٹ کے ذرائع، ٹرینیں اور بسیں

  قومی ریلوے اور انٹرسٹی ٹرین کی24 گھنٹے کی ہڑتال ہوگی۔

  یونان میں ہوائی ٹریفک ملازمین کی 24 گھنٹے کی ہڑتال۔

  میٹرو اور الیکٹرک ریلوے (لائنیں 1، 2 اور 3) صبح10:00بجے سے 3:00بجے    تک چلیں گی۔

ٹرام صبح  10:00بجے سے3:00بجے تک  کام کرے گی۔۔

  بسیں صبح9:00بجے سے رات9:00بجے تک کام کریں گی۔تاکہ تمام افراد جلوس میں شمولیت اختیار کر سکیں ۔

تفصیل کیلئے  ذیل میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں ۔یہ خبر  یونان کی اخبارسے لی گئی ہے۔

اس معاملے میں تازہ صورت حال اور مزید تفصیلات سے آگاہ کر دیا جا ئے گا۔

Strike on buses and trolleybuses on Wednesday in Athens

 

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔اس خبر کا ماخذ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *