Power Pass

Power Pass: Opened the platform for VAT that ends at 5 and 6

پاور پاس   (یعنی بجلی کے اضافی بلوں کی حقداروں کو واپسی )کے لیے پلیٹ فارم کھلا ہے۔ جن افراد کا افیمی نمبر 5 اور6  پر ختم ہوتا ہے۔

پاور پاس اب ان لوگوں کے لیے دستیاب ہے جن کی افیمی کا   آخری ہندسہ 1، 2، 3 اور 4 کے ساتھ ہے، جیسا کہ پیر کی سہ پہر (20/6) کو  ان شہریوں کے لیے پلیٹ فارم کھلاہے جن افراد کی افیمی نمبر  کا اختتام7 اور 8 پر ہوتا ہے۔

Power Passپاور پاس کیا ہے؟

پاور پاس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کا اعلان وزیر اعظم

Kyriakos Mitsotakis

نے گھریلو بجلی کے صارفین کی مالی مدد کے لیے کیا ہے۔

یہ  مالی الاؤنس  یونان کے اندر  بنیادی  رہائش گاہ ی رکھنے والوں ا ورطلباء کی رہائش کے بجلی کے بلوں سے متعلق ہے، جو 01-12-2021 سے 31-05-2022 تک جاری کیے گئے تھے اور بلوں کی رقم 8یورو سے € 600 تک ہو سکتی ہے۔ .

اب تک، 300,000 سے زیادہ شہریوں نے آن لائن پلیٹ فارم

کے ذریعے اپنی درخواست جمع کرا چکے ہیں ، جیسا کہ ڈیجیٹل حکومت کے وزیر، کیریاکوس پیراکاکس نے اپنی ٹویٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا ہے۔

کیا میں پاور پاس کا حقدار ہوں؟

آپ  اپنی بنیادی  رہائش گاہ اور یونان میں زیر تعلیم کسی محفوظ رکن کے طالب علم کی رہائش کے لیے جاری کردہ بجلی کے بلوں کے پاور پاس کے مستحق ہیں اگر

آپ یونان کے ٹیکس کے رہائشی ہیں
ٹیکس کٹوتی کے بعد آپ کی خالص خاندانی آمدنی € 45,000 سے زیادہ نہیں ہے، ٹیکس سال 2020 کی اعلان کردہ آمدنی کی بنیاد پر
پلیٹ فارم پر آپ  اپنا افیمی نمبر داخل کرسکتے ہیں۔

میں کیسے اپلائی کروں؟

درخواست ذیل میں دیئے گئے لنک پر کلک کرے داخل کی جا سکتی ہے۔

 

vouchers.gov.gr

 

 

اگر آپکو اس بارے میں مکمل معلومات درکار ہیں کہ کیا آپ اس پاور پاس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں ۔تو آپ اپنے لوگستی سے رابطہ کر سکتے ہیں

آپ کو اپنے افیمی نمبر کا آخری ہندسہ کے مطابق اس پلیٹ فارم میں درخواست دائر کرنی ہے۔ مکمل طریقہ کار جاننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں ۔

پاور پاس  اپلائی کرنے کا طریقہ کار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *