help the homeless & needy people

(Urdu) بے گھر گلی اور سڑک پرلوگوں کیلئے قانونی مدد کا پروگرام // ایک گلی ایک وکیل ہے۔

Sorry, this entry is only available in Urdu.

بے گھر افراد کیلئے قانونی مدد بذریعہ وکیل فری پروگرام جس کا نام ایک گلی ایک وکیل ہے۔

یہ پروگرام کسی بھی دوسرے قانونی امداد کے پروگرام سے مختلف ہے۔اس پروگرام میں ہیومن رائٹس360کی جانب سے مکمل شراکت داری کے ساتھ یہ پروگرام شروع کیا  گیا ہے۔

بے گھر افراد کیلئے قانونی مدد بذریعہ وکیل فری پروگرام؛

سڑک پر رہنے والے لوگوں کیلئے ہے ۔جنکے پاس  رہنے کیلئےکوئی اپنا گھر  نہیں ہوتا۔اور وہ لوگ معاشی بدحالی اور گھر کے نہ ہونے کی وجہ سے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوتے ہوئے مذید مسائل کا شکار ہ جاتے ہیں ۔

اس پروگرام  کا مقصد بے گھرافرادکوقانونی مدد فراہم کرنا ہے۔

فلاحی ریاستوں کے قیام کا مقصد معاشرے کی کمزوریوں کی تلافی کیلئے اقدامات اٹھانا ہوتا ہے۔تاہم بہت سے سماجی ،پسماندہ لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر ان فوائد سے  آگاہ نہیں ہو سکتے۔

ایسی صورت حال میں نظام کی بہتری ،موبائل آپریشن کے ساتھ کرنا پڑتی  ہے۔تاکہ بحران کے شکار افراد تک  پہنچ کر انکی مدد کی جا سکے۔

کاروئی کا مقصد سڑک پر لوگوں کے قانونی مسائل اور زیر التواء مسائل کی چھان بین کرنا ہے۔اور اس بات کی تحقیقات کرنا ہے  کہ کس طرح قانونی دائرہ میں رہتے ہوئے انکی مدد کرنا ہے۔اور ان باتوں کا بھی کھوج لگانا ضروری ہوتا ہے کہ نام نہاد انصاف ،پولیس،انتظامی بیوروکریسی کی کن کن غفلتوں کی وجہ سے ان افراد کو انکے حقوق نہ مل سکے۔

اس پروگرام کا ہدف؛

ہمارا اس پروگرام کا ہدف یہ ہے کہ بااختیار ادروں کے ساتھ مل کر اگر قانون  سازی میں تبدیلیاں بھی کرنی پڑیں ۔تو انسانی حقوق کے تحفظ

کیلئے نئے قوانین بنائے جا سکیں ۔

تاکہ بے گھر لوگوں کی زندگی کو حقوق کے ساتھ سنوارا جا سکے۔ پروگرام میں وضاحت کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ کاتیرینا پورنا نامی وکیل جو ہفتے   میں تین بار  ایتھنز شہر کی سڑکوں پر اپنی ٹیم کے ساتھ گھومتی ہیں ۔اور ان بے گھر لوگوں کی مدد کی جاتی ہے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ عام طور پر وکیل صرف اپنے دفاتر میں ہی بیٹھتے ہیں ۔لیکن اس پروگرام میں گلی اور سڑک پر پہنچ کر ان بے گھر افراد کی مدد  کی جاتی ہے۔

آئیں اپنے   ان بے گھر بھائیوں  اور ساتھیوں کی مدد کریں ۔

ایسے کسی بے گھر ساتھی کی مدد کیلئے  درج ذیل رابطہ نمبرز پر فون یا میل کریں

Email: [email protected]
Τηλέφωνο: 6987768372, 6907928388

اس ادارے کی ویب سائیٹ کا لنک یہ ہے۔

https://www.humanrights360.org/contact/

η υπηρεσία νομικής συμβουλευτικής και υποστήριξης (street work), που παρέχεται από τη HumanRights360 σε συνεργασία με την Οργάνωση Steps προς ανθρώπους σε κατάσταση δρόμου, έχει συμπληρώσει έναν χρόνο και συνεχίζει.

Στόχος της δράσης είναι η διερεύνηση των νομικών θεμάτων και εκκρεμοτήτων των ανθρώπων σε κατάσταση δρόμου που συχνά συνιστούν την αιτία της κατάστασης στην οποία βρίσκονται.

Για περισσότερες πληροφορίεςhttps://www.accmr.gr

Για όλα τα προγράμματα, τις δράσεις & τα open calls από το δίκτυο του ACCMRhttps://www.accmr.gr

 

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

اوآئید کی نئی جابز کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *