OAED

Why You Should Register In OAED

 

ا وریہ اندراج کیسے کرایا جا سکتا ہے۔

مالی معاونت کے اکثروبیثتر تمام پروگرام OAEDمیں اندراج شدہ بےروزگار افراد کے لئے ہوتے ہیں ۔اسلئے بے حد ضروری ہے کہ اگر آپ قانونی حیثیت سے یونان مقیم ہیں اوربےروزگار ہیں توOAEDمیں اپنا اندراج ضرور کرائیں ۔اسکی دو بنیادی وجوہات ہیں۔

1۔اندراج کے بعدیہ محکمہ آپکے لئے کام تلاش کرتا ہے۔

2۔اگر کام تلاش نہ کر سکے تو آپکو OAEDکی طرف   سےآپکی مالی  معاونت کے لئے فنڈز دیئے جاتےہیں۔   


مثال کے طور پر OAEDکی طرف سے مالی معاونت کے کافی تعداد میں پروگرام جاری ہیں لیکن ان پروگرام میں شامل ہونے کی پہلی شرط OAEDمیں آپکا اندراج ہے۔جیسے2،520یورو کا تربیتی بونس پروگرام،جس میں آپکوOAEDکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مختلف پروگرامز میں جو آپکو پسند ہوں آپکی ٹریننگ دی جائے گی جسکے ساتھ آپکو ٹریننگ مفت میں اور  اضافی 2،520یورو دیئے جائیں گے۔ لیکن اسکا بڑا فائدہ یہ ہے کہ ٹرینگ کے بعد اپکو جاب فراہم کریں گے اور اس میں پرموشن بھی دلوائیں گے ۔


اسطرح کے مالی معاونت کے بے شمار پروگرامOAEDکی طرف سے جاری ہوتے رہتے ہیں ۔ان پروگرامز کی تفصیل علیحدہ سے آپکو اس بلاگ کے ذریعے یا J.ASLAM /YOU TUBEکے ذریعے کر دی جایا کرے گی۔

اب آتے ہیں کہ اپنے OAEDمیں اندراج کیسے کرانا ہے۔

OAEDمیں اندراج کے لئے سادہ اور آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے لوگستی کے پاس جائیں گے اور سے بتائیں گے کہ آپنے بے روزگاری کا اندراج کرانا ہے ۔آپکا لوگستی آپکا اندراج کر کے ایک پرنٹ پیپر آپکے ہاتھ میں دے گا ۔ آپنے ہر تین ماہ ختم ہونے سے قبل اسی طرح اپنے اندراج کو جاری رکھنا ہے۔کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے آن لائن اندراج کا یہ طریقہ اختیار کیا گیا ہے ۔اس سے قبل OAEDکے مرکزی دفاتر سے یہ اندراج ہوتا تھا۔

how to register in OAED and why?

 

How to get registered. Most of the financial aid programs are for unemployed people registered in OAED. Therefore, it is very important that if you are legally residing in Greece and unemployed, you must register in OAED. There are reasons: 1. The post-enrollment department will look for a job for you. 2. If you cannot find a job, you will be funded by OAED for your financial support.

For example, there are a number of OAED-funded programs, but the first condition for joining these programs is your enrollment in OAED. For example, a 5 2,520 training bonus program If you like, your training will be provided with free training and an additional 2,520 euros. But the big advantage of this is that after the training you will be given a job and you will also get promotion in it.

Numerous such financial aid programs are run by OAED. Details of these programs will be provided to you separately through this blog or through J.ASLAM / YOU TUBE.

Here’s how to register for an OAED.
The simplest and easiest way to register for OAED is to go to your logistics and tell them that you have to register your unemployment. Your logistics will register you and give you a print paper. This is how you have to continue your registration before the end of every three months. This method of online registration has been adopted due to Corona virus and lockdown. Earlier this registration was done from OAED head offices.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *