(Urdu) Iftar Dinner 8/4/2024 at 6:30 pm Thivon 245 Nikea/Eid Prayer

Sorry, this entry is only available in Urdu.

Iftar Dinner 8/4/2024 at 6:30 pm Thivon 245 Nikea

Eid Prayer (expected) 10 April, 7:15 & 7:45 am

امت مسلمہ یونان کے سالانہ

اجتماعی افطار

سوموار 8 اپریل شام 6:30 بجے تھیوون 245 نیکیا

میں آپکو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے

آئیں پاکستانی،فلسطینی ،عربی،عجمی ،بنگلہ دیشی ،افریقی سب مسلمان اقوام مل کراسلامی اخوت و بھائی چارہ کیساتھ اسلام کی عزت اور رعب کیلئے اجتماعی افطار میں شامل ہوں

مرکزی اجتماع نماز عید

متوقع تاریخ 10 اپریل بروز بدھ

پہلی جماعت صبح7:15،دوسری صبح 7:45

پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان

Pakistancom.gr@gmail.com//6943003600//6943008088

Πρόσκληση σε

Μεγάλο Δείπνο Ιφταρ

8 Απριλίου 6.30μμ

Θηβών 245 Νίκαια – Ρέντη

Προσευχή Αΐντ
Πιθανή ημερομηνία
10 Απριλίου 07.45 πμ

Διοργανωτές

Πακιστανική Κοινότητα Ελλάδας “Η Ενότητα”,

Μουσουλμανικες κοινότητες στην Ελλάδα

Τηλ..6943003600

تدعوكم الجالية الباكستانية بالإشتراك مع الجالية الإسلامية الي الإفطار السنوي الجماعي

المكان

شارع   ثيڤون 245 أمام فيلاچ نيكيا يوم 8أبريل الساعة 6:30 المغرب وصلاة العيد إن شاء الله في نفس المكان يوم 10 أبريل الساعة 7:45 صباحاً

وجودكم معنا يشرفنا ويدعم وحدتنا في بلاد المهجر

امت مسلمہ کے سالانہ اجتماعی افطار کی مشاورتی میٹنگ کی براہ راست تفصیلی رپورٹ,اجتماعی افطار کے اجلاس میں فلسطینی عالم دین ،مفتیان کرام ،مصری ،شامی بنگلہ دیشی ۔مراکو ا ور مسلم کمیونٹیز کے نمائندوں کی شرکت

اجتماعی افطار ڈنر 8 اپریل سوموار 29 رمضان المبارک شام 6:30 بجے

بمقام : ٹاؤن ہال نیکیا ریندی تھیوون 245

یونان مقیم پاکستانی قوم کیلئے یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے کہ وہ امت مسلمہ کو سالانہ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے انکے افطار کی میزبانی کرتے ہیں اسلئے آپ اس اجتماعی افطار کو خوب سے خوب تر بنانے کیلئے مالی اور عملی کردار ادا کرتے ہوئے اجلاس اور اجتماعی افطار میں شرکت کریں

پاکستان کمیونٹی اتحادیونان Pakistancom.gr@gmail.com//69430

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *