یہ الاؤنس کیا ہے اور اسکا کون حقدار ہے؟
جب آجر(مالک)کسی کو ملازمت پرباقاعدہ کاغذی کاروائی کے تحت کام دے دیتا ہے -اس ملازمت کے دوران اگر آپ بے روزگار رہتے ہیں مثال کے طور پرآپکا مالک آپکو گھر بٹھا دیتا ہے کہ کام نہیں جب ہو گا تو تمھیں بلا لوں گا ۔تووقتی بنیاد پر گزشتہ 2ماہ کی باقاعدہ تنخواہ کا 10٪اوآئید آپکو ادا کرتا ہے
یہ مالی معاونت ہر سال میں صرف 3ماہ تک لی جا سکتی
اوآئید میں کب اور کتنی دیر تک درخواست کر دینی ہے؟
باقاعدہ کام کے معاہدہ پر دستخط کے 60دن بعد سےدرخواست دی جا سکتی ہے ۔
درخواست کہاں جمع کروائی جائے گی؟
اپنے قریبی کے پی اے ٹو پر یا اپنے لوگستی کے ذریعے جمع کروائی جا سکتی ہے
کتنی مالی معاونت ہو گی
گزشتہ 2ماہ کی باقاعدہ تنخواہ کا 10فیصد
اور اپکو اس درخواست کا فیصلہ وہاں سے ہی موصول ہو گا جہاں سے آپنے درخواست کی تھی.درخواست کسی مجاز شخص کے توسط سے بھی جمع کرائی جا سکتی ہے
درخواست جمع کرانے کے لئےکونسی دستاویزات درکا رہیں
کام کا معاہدہ
آئی بان بینک اکاؤنٹ
پاسپورٹ اورشناختی کارڈ
معاون دستاویزات
معاہدہ مکان یا ٹیلی فون کا بل
ٹیکس آفس سے سالانہ گوشوارے کی تفصیل یعنی فورولوگی کی دیلوسی اور آمکا
آدیہ پارا مونیس یا ورک پرمٹ
what is this OAED allowance of benefits due to insolvency of the employer and who is entitled to it?
When the employer hires someone for a job under regular paperwork – if you are unemployed during the job, for example, your employer will let you stay at home and he says he will call you when there is no work. OAED pays you 10% of the regular salary for the last 2 months on a temporary basis
This financial assistance can be taken for only 3 months in a year
When and for how long do I have to apply at OAED?
Applications can be made up to 60 days after the signing of the formal employment contract.
Where will the application be submitted?
It can be submitted to your nearest KEP2 or through your logistics
How much financial support will there be?
10% of regular salary for last 2 months
The application can also be submitted through an authorized person
And you will receive the decision of this Benefits due to insolvency of the employer application from where you applied.
What documents are required to submit the application?
Work contract
IBan bank account
Passport and identity card
Supporting documents
House contract or telephone bill
Details of the annual statement from the tax office, ie. amka
Adia Para Monis or Work
http://www.oaed.gr/epidoma-diathesimotetas