new email of KEM

(Urdu) نیشنیلٹی کے انٹرویو کی تیاری کیلئے کیندرو اینداکسی میتاناستون کا ای میل تبدیل ہو گیا ہے

Συγγνώμη,αυτή η εγγραφή είναι διαθέσιμη μόνο στα Ουρντού.

 نیشنیلٹی کے انٹرویو کی تیاری کیلئے نیا ای میل ایڈریس[email protected]

/جگہ کا ایڈریس گوگل میپ

Maisonos and Psaron, Metaxourgio metro stop.

 

آن لائن فری سیمینارز کے سلسلہ میں  ایتھنز میونسپیلٹی  کیندرو اینداکسی میتاناستون سینٹر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے۔کہ گریک نیشنیلٹی کےحصول کے لئے  انٹرویو کی تیاری کے لئے آن لائن سیمینارز میں حصہ لینے کے خواہشمند خواتین و حضرات اب نئے ای میل ایڈریس پر اپنی درخواستیں بھیجیں گے۔پرانا  ای میل جو پہلے آپکو بتایا گیا تھا اب کام نہیں کرے گا۔نیا ای میل  درج ذیل ہے۔

[email protected]

یاد رہے کہ گریک نیشنیلٹی کےحصول کے لئے انٹرویو کی تیاری کے لئے فری سیمینارز کے ساتھ ساتھ میونسپیلٹی آف ایتھنز کے اس کیندرو اینداکسی میتاناستون سینٹر  میں گریک زبان سیکھنے کےفری کورسز بھی کروائے جاتے ہیں ۔جیسے الفا2،الفا1وغیرہ کے   کورسز اور ان کورسز کی تکمیل پر آپکو باقاعدہ سرٹیفکیٹ،اسناد  بھی دی جاتی ہیں ۔جو آپکے  ایپی ماکرون اور مختلف دستاویز ات میں استعمال ہو سکتے ہیں ۔اور آپکی سہولت کا سبب بن سکتے ہیں ۔

نوٹ؛ای میل ایڈریس تبدیل ہو چکا ہے ۔ اب سے نئے ای میل ایڈریس پر ہی صرف درخواستیں بھیجی جا سکیں گی۔ای میل اچھی طرح [email protected]نوٹ کر لیں ۔

ایپلیکیشن بھیجنے کا طریقہ کار جاننے اور ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

ایتھنز میونسپیلٹی  کیندرو اینداکسی میتاناستون سینٹر میں مذید سہولیات کو جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔مذید سہولیات حاصل کرنے

کے لئے  رابطہ کے لئے ای میل اب نیا استعمال ہو گا۔جو آپکو اس  صفحہ پر بتایا گیا ہے۔پرانا  ای میل اب کام نہیں کرے گا۔

اس خبر کا ماخذ یہ ہے۔

Το Κέντρο Ένταξης Μεταναστών έχει νέο email. Παρακαλώ ενημερώστε

τυχόν ενδιαφερόμενους για τα εξής:

  • Από εδώ και πέρα, όσοι χρειάζονται πληροφορίες για τις υπηρεσίες και τις δράσεις του ΚΕΜ επικοινωνούν στο: [email protected] (όχι για ραντεβού)
  • Επίσης, όσοι ενδιαφέρoνται να συμμετάσχουν στα δωρεάν σεμινάρια προετοιμασίας για το Πιστοποιητικό Επάρκειας Γνώσεων για Πολιτογράφηση παρακαλώ να στείλουν email στο: [email protected]

με εκτίμηση,

Γραμματεία ΣΕΜΠ

 

مئی کی اناستولی کے 534 یورو کس کو اور کب ملیں گے یہ جاننے کے لئےیہاں کلک کریں  ۔

 

 

Αφήστε μια απάντηση

Η ηλ. διεύθυνση σας δεν δημοσιεύεται. Τα υποχρεωτικά πεδία σημειώνονται με *