rent reduction

(English) The government is considering reducing rent due to continuous lockdown.

لاکڈاون کے بڑھنے سے حکومت کی طرف سےکرائےمیں کمی کا امکان؛

اپریل 2021ءمیں ، مالیاتی عملہ کمپنیوں کی تجارتی املاک کے لئے ، صفر کرایوں (کرائے میں مکمل چھوٹ )میں توسیع پر غور کر رہا ہے ۔

جو حکومت کےآرڈر کے تحت لاکڈاؤن کی وجہ سےبند رہیں تھیں اور مزیدبند رہیں گی۔اور بالترتیب کے اے ڈی سے متاثرہ افراد کے لئے 40 فیصد تک کرائے میں  کمی واقع ہوگی ۔کیونکہ لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے۔ اور یہ شک ہے کہ شائید مارچ کے آخر سے آہستہ آہستہ لاکڈاون کا خاتمہ شروع ہوگا۔

عملی طور پر ، اس کا مطلب یہ ہے کہ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق ، درج ذیل شعبوں کو اپریل میںکرائے میں  مکمل چھوٹ ملے گی:

کیٹرنگ ،

ثقافت ،

کھیل ،

سیاحت ،

ٹرانسپورٹ

اور جم وغیرہ کے شعبہ جات ۔

اگر مارچ کے آخر میں حکومت کے حکم پر بند کئے گئے کاروبار نہیں کھلتےتو ۔اس شعبے میں سرگرم تمام کمپنیوں کو شامل کیا جائے گا۔

اسکی ماہانہ لاگت 70 ملین یورو کے برابر ہے ۔جبکہ سال کے آغاز سے اب تک کل 210 ملین یورو مختص کیے گئے ہیں۔

کرائےمیں کمی کے لئےفروری کی درخواستوں کے لئے کوڈ اندراج کروانے کا عمل 31 مارچ تک جاری رہے گا ۔

یہ بات یاد رہے کہ فروری کی درخواستوں کے لئے کوڈ اندراج کروانے کا عمل 31 مارچ تک جاری رہے گا ۔جبکہ مالکان کو ادائیگی اپریل کے وسط سےادا کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اس کے بعد یہ پلیٹ فارم یعنی یہ شعبہ مارچ میں کی گئی درخواستوں پر کام کرے گا۔ جو حکومتی آڈر کے تحت بند رہنے والی کمپنیوں کے لئے کرایہ ادا کرنے کی ذمہ داری سے مکمل چھوٹ فراہم کرے گا۔

اسی اثنا میں ، مارچ تک ، دیگر متاثرین کے اےڈی سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کے لئے 40٪ کرائیوں میں کٹوتی جاری ہے ۔

جبکہ ملازمین جن کی ملازمت کو عارضی طور روکا گیا ہے ۔

ایسے طالب علم جنھوں  نے گھر کرائے پر لیا۔

اور جو اسکے ساتھ رہ رہے ہیں ان سب کے لئے کرائیوں میں 40٪ کمی کا امکان ہے ۔

اس کے علاوہ ، مالیاتی عملے کے اعلانات کے مطابق ، حکومت نے کرایوں کے حوالے سے پیدا ہونے والے دو اہم امور کو حل کر لیا ہے۔ جو فوری حل طلب مسائل کے طور پر سامنے آئے۔
ا
یہ مسئلہ جو نئی قائم شدہ کمپنیوں کے ساتھ پیدا ہوا تھا ۔جنھوں نے 20/3/2020 اور بعد میں اپنا کام یا کاروبارشروع کیا تھا۔

مسئلہ لاکڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ کاروباری افرادکے لئے؛

خاص طورپر اس پروگرام کی تفصیل فراہم کرتا ہے ،کہ لاکڈاون کی وجہ سے نقصان اٹھانے والی کمپنیاں اور کاروبار، کی کسی ایک شاخ میں جس پر حکومت کی طرف سےپابندی والے اقدامات نافذ کیے گئے تھے اور ہیں۔ اس نقصان اٹھانے والی شاخ (برانچ)کےہیڈ کوارٹر کےکرائے میں بھی 40٪ کمی کی جائے گی۔ تب متاثرہ شاخ (برانچ )کو کرایہ سے مکمل چھوٹ دی جائے گی۔ اور  پوری کمپنی کو کرایہ کی ادائیگی کے 100٪ سے مستثنیٰ قرار دیا جاسکتا ہے۔

(A. 1040/2021)متعلقہ فیصلہ

کرائے میں 2020ء کے لئے اصلاحات؛

تاہم ، ہزاروں کاروباری افراد اپنی دی گئی درخواستوں کے  بعد حکومت کی طرف سے جواب کے منتظر ہیں ۔جن کا معاوضہ انہیں ابھی تک ادا نہیں ہو سکا۔2020ءمیں یہ درخواستیں شعبہ مالیات کو بھیجی گئیں  ۔

خاص طور پر ، پراپرٹی کے وہ  مالکان جن کو درخواست کرنے کا حق دیا گیا تھا وہ اگر معاوضہ لینے والا اور تیسرا فریق دونوں متاثر ہوئے تو ۔حکومت انہیں معاوضہ ادا کرے گی۔

کرائے میں کمی  کے سلسلے میں  حکومت سے توقع ہے؛

اسی کے ساتھ حکومت سے توقع ہے کہ مستقبل قریب میں ان لوگوں کے لئے معاوضے کا اعلان کیا جائے ۔جنہوں نے پچھلے ستمبر اور اکتوبر میں  لاکڈاؤن کرونا وائرس کی وجہ سےرضاکارانہ طور پر اپنے کرایوں میں کم از کم 30٪ کمی کی تھی۔

قانون سازی میں یہ شرط عائد کی جائےگی؛

قانون سازی میں یہ شرط عائد کی جائےگی۔کہ اگر کرایہ دارجس نے جائداد کے مالک سے معاہدہ کیا  ۔کہ لاکڈاؤن کے اثرات سے نمٹنے   کے لئےستمبر ، اکتوبر 2020 کے مہینوں کے کرایہ میں کم از کم 30 فیصد کمی کی جائے گی۔ مکان مالک کرایہ کی تبدیلی (“COVID اعلامیہ”) کے لئے درخواست کااندراج کرائے گا ۔ جس پر اسےاصل کرایے پر 12٪ ٹیکس کٹوتی کی جائے گی ۔

اس خبر کے ذرائع یہ ہیں ۔.sofokleousin.gr

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *