training, job counseling

کاروبار کی تربیت، جاب کاؤنسلنگ، سیمینار، کوچنگ اور کیریئر ایونٹس

یونان میں پناہ گزینوں کے لیے HELIOS پروجیکٹ

اگر آپ کسی بھی قسم کی جاب یا کاروبار کی تربیت  حاصل کر کے اسے عملی طور پر کرنا چاہتے ہیں تو یہ  تحریر آپ کےلئے ہے۔

کردیچا (12 مئی) اور کریتی کے ایراکلیون (26 مئی) میں کیریئر کے دن

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار امیگریشن (IOM یونان) HELIOS پروجیکٹ انٹیگریشن پروگرام کے فریم ورک کے اندر، کیریئر

کے دو دن “Career4all” کا اہتمام کرتا ہے۔ جو بالترتیب کردیچا،ایراکلیون  اورکریتی میں ہوں گے۔

وہ کارروائیاں جو 12 کوکردیچااور 26 مئی کو ایراکلیون، کریتی میں ہوں گی۔

ان کا مقصد مہاجرین اور تارکین وطن کی مقامی لیبر مارکیٹوں تک مساوی رسائی  ممکن  بنانا ہے۔اور نجی کمپنیوں اور ممکنہ آجروں کو ملازمین کے امیدواروں کے ساتھ جوڑنا ہے۔
پریس ریلیز دیکھیں: https://bit.ly/38fOnSN

پناہ گزینوں کے لیے  کیریئر ایونٹ فروری میں ایتھنز اور تھیسالونیکی میں HELIOS پروجیکٹ کے تناظر میں ہوا۔

جہاں 200 پناہ گزینوں نے 23 کمپنیوں کے ساتھ بات چیت  اور انٹرویو کیا۔ اور انہیں پیشہ ور افراد نے صنعت  یا کاروبار کے سلسلے میں  مختلف کاموں  کے لیے درکار مہارتوں سے آگاہ کیا۔
HELIOS پروجیکٹ تسلیم شدہ پناہ گزینوں کے لیے ایک انضمام کا پروگرام ہے۔ جو پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔جیسے کہ کاروبار کی تربیت، جاب کاؤنسلنگ، سیمینار، کوچنگ اور کیریئر ایونٹس۔ یہ ملازمت سے متعلق سرٹیفیکیشن اور نجی آجروں کے ساتھ نیٹ ورکنگ تک رسائی بھی فراہم کرتا ہے۔
HELIOS کے تحت 19 انٹیگریشن سنٹرز پورے یونان میں کام کرتے ہیں۔
اس پروجیکٹ کو IOM یونان کے ذریعے  آپ تک لایا گیا ہے اور اس کی حمایت مائیگریشن اینڈ اسائلم کی وزارت کرتی ہے۔
تسلیم شدہ پناہ گزین جو HELIOS پروجیکٹ کے پروگراموں اور سیمینارز میں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ براہ راست IOM یونان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

[email protected]،
یا پیر تا جمعہ صبح 9 بجے سے 3 بجے تک مندرجہ ذیل واٹس ایپ اور ٹیلی گرام نمبرز پر (آپ دوسرے اوقات میں بھی پیغام بھیج سکتے ہیں):
WHATSAPP اور ٹیلیگرام نمبر
+30 6909868980 انگریزی-فرانسیسی-یونانی
+30 6906656134 عربی
+30 6906956107 سورانی-کرمانجی-ترکی
+30 6906656125 فارسی-پشتو-اردو-ہندی-پنجابی

HELIOS Project for refugees in Greece

Α career event for refugees took place in February in Athens and Thessaloniki, in the context of the HELIOS Project, where 200 refugees interacted and interviewed with 23 companies and were informed by professionals on skills required for different work positions in the hospitality industry.
HELIOS Project is an integration program for recognized refugees that offers opportunities for professional development, such as training, job counseling, seminars, coaching and career events. It also provides access to job-related certifications and networking with private employers.
19 Integration Centers operate throughout Greece under HELIOS.
The Project is implemented by IOM Greece and supported by the Ministry of Migration & Asylum.
Recognized refugees who are interested in taking part in HELIOS project events and seminars can contact directly IOM Greece at
or at the following WhatsApp and Telegram numbers from 9am-3pm Monday to Friday (you can also leave a message at other hours):
WHATSAPP & TELEGRAM NUMBER

+30 6909868980 English-French-Greek

+30 6906656134 Arabic

+30 6906956107 Sorani-Kurmanji-Turkish

+30 6906656125 Farsi-Pashto-Urdu-Hindi-Panjabi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *