Pakistan indepenense celebrations day

Pakistan Independense Day celebrations in GREECE

دعوت نامہ ؛

چودہ14اگست ہفتہ شام7:00بجے پلاتیہ کوجیہ امونیا

14.08.2021 KOJIA Square Omonia Athens at 7:00pm
شہداءکربلا،شہداءتحریک پاکستان،شہداءکشمیر کے سچے جذبوں کو سلام پیش کرنے کے لئے اور وطن عزیز کی سلامتی کے ساتھ ساتھ نظام عدل کے استحکام اور سر بلندی کیلئے 24ویں سالانہ آزادی میلہ ایتھنزکی پروقار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔جسمیں آپکو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
خواتین،بچوں اورفیملیزکیلئےخصوصی طورپرنشستوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
جاویداسلم آرائیں صدر پاکستان کمیونٹی اتحادیونان و جملہ ذمہ داران پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان
[email protected] -6943003600 _210 32 32 871

پہلوانوں کا کبڈی مقابلہ؛

13اگست جمعہ کو شام 6بجے انشاءاللہ کبڈی پہلوان ٹیموں کے مقابلے ہوں گے.

Alepotrypa/και, Μεγίστης και Κυθήρων, Athina 113 64

نزد پاتیسیون224وپلاتیہ امریکی کپسیلی/بسیں؛608،054؛اے8/ٹرالی 3،5،11،14۔

فاتح ٹیم کیلئے 900یورو انعام۔دوسری پوزیشن کے لئے 600یورو انعام ہو گا۔

بہرتین ریڈرز ،بہترین اسٹاپرزاور مین آف دی میچ کو بھی خصوصی نقد انعام سے نوازا جائے گا۔

پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان

https://www.google.com/…/data=!3m1!4b1!4m5!3m4…

pakistan celebrate independence day in Greece

چوبیسویں آزادی میلہ ایتھنز گیمز جاری
والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب انوفیتا فاتح رہا ۔
فائنل میں دوسری بہرتیں ٹیم الباسط والی بال کلب پیرستیری اپنے بہترین کھیل کے ساتھ رنراپ رہی۔
کرکٹ ٹیمز کے مقابلے جاری ہیں ۔ 12 اگست بروز جمعرات صبح 10بجے سے مقابلے انشاءاللہ شروع ہوں گے۔اور 12 اگست شام کو ہی فائنل مکمل کئے جائیں گے۔
13 اگست شام 6بجے کپسیلی اسٹیڈیم کی گراؤنڈ میں کبڈی کے مقابلے پاکستانی پہلوانوں کے درمیان ہوں گے۔
14 اگست یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کی مرکزی تقریب پلاتیہ کوجیہ ایتھنز میں شام 7بجے شروع ہوں گی۔اور انشاءاللہ شام 10:30 بجے تکمیل کو پہنچیں گی۔

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *