PAMKAکیا میں نے پامکا حاصل کر لیا ہے؟
اسکو کیسے چیک کر سکتا ہوں ۔
اسائلم سروس اور وزارت امیگریشن یونان نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے عارضی سوشل سیکورٹی نمبر یعنی پامکا حاصل کر لیا ہے۔اور اب آپ اسکی جانچ اور تصدیق کرنا چاہتے ہیں ۔تو اب آپ اسکی تصدیق کر سکتے ہیں ۔
وہ تمام لوگ جو اسائلم درخواست دہندہ ہیں ۔اور انکی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔اور انہوں نے عارضی سوشل سیکورٹی نمبر یعنی پامکا حاصل کر لیا ہو ا ہے۔تو وہ درج ذیل ایڈریس یو آر ایل لنک پر کلک کر کے اپنا فارم مکمل تفصیل سے پر کریں ۔شناختی نمبر کے شعبہ میں آپکو اپنی اسائلم درخواست کا رجسٹریشن نمبر فراہم کرنا ہو گا۔
درخواست فارم کھولنے کے لئے نیچے درج لنک کو کلک کریں ۔