NEW 3 YEARS LAW GREECE

نومبر کی 6 تاریخ سے یونان میں کونسے اہم قواعدوضوابط لاگو کئے جارہے ہیں

اپیل اتھارٹی کا آپریشن، COVID-19
COVID-19 اہم نوٹس

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 06 نومبر 2021 سے، تمام افراد اپیل اتھارٹی کی عمارت میں ذیل میں بتائی گئی ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے داخل ہوں گے۔مثال کے  طور پر پناہ کا ادارہ،نظر ثانی کی کمیٹی،رہائشی پرمٹ اور امیگریشن سروسز،شناختی مراکز اور استقبالیہ  کا  ادارہ وغیرہ۔

ا/کرونا انفیکشن کے خلاف ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ آپکے پاس موجود ہو۔

جن افراد نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی ان کیلئے اہم ہدایات ؛

ب/ کوویڈ 19 کے لیے منفی مالیکیولر ٹیسٹ (پی سی آر ٹیسٹ ) 72 گھنٹے تک یا تیز رفتار ٹیسٹ 48 گھنٹے تک کیا گیا  ہو ۔(غیر ویکسین کے

لئے۔

چار سال  سے  سترہ  سال کی عمر کے نابالغ متبادل طور پر 24 گھنٹے تک منفی خود تشخیصی ٹیسٹ (سیلف ٹیسٹ) کا بیان جمع کرا سکتے ہیں۔

نوٹ؛مندرجہ بالا ہدایات اہم حکومتی اداروں ،بنک،ریسٹورنٹ،،یونیورسٹیوں ،کالجز اور جابز یا ملازمت کی جگہ پر بھی لاگو ہوں گے۔

 

 

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور

قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *