Jobs IN Greece

یونان میں جابز،نوکریاں اور کام کہاں سے تلاش کریں ۔

نوٹ۔ہم  دوسری ویب سائیٹ سے جابز ریفر کرتے ہیں ۔اسلئے اگر آپکو جاب نہ ملے یا کوئی فون نہ   ملے یا ٹائم زیادہ گزر جانے کی وجہ سے

جاب کی  مذکورہ آسامی فل ہوگئی ہو ۔توہم اس کے ذمہ دار نہ ہوں گے۔آپ کو دیئے گئے لنک سے مذید جابز بھی تلاش کرنے پر مل جائیں گی ۔ہمارا مقصد آپکوجابز والی ویب سائیٹ  سے آگاہ کرنا ہے۔شکریہ

1۔کار مکینک کی جاب

گلاچی یونان کے  ایک علاقے میں کار مکینک کی  جاب موجود ہے ۔ عمر 35 سال سے زیادہ ہو۔اسکو اپنے کام میں 5سالہ تجربہ بھی ہو۔

رابطہ ای میل ایڈریس؛[email protected],

Galatsi – Vehicle Technicians & Craftsmen

مذید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں ۔

اس لنک پر کلک کرنے سے آپکو مذید اس سے ملتی جلتی  جابز بھی نظر آئیں گی ۔جہاں انکے اپلائی فارم اور فون نمبر بھی موجود ہوں گے ۔

۔باورچی خانہ میں صفائی کا کام

 Cyclades, Rhodes, Kefaloniaاس قسم کی  جابز  درج ذیل جگہوں پر درکا ہیں ۔

ان کے رابطہ نمبر،ایڈریس اور تنخواہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

اس لنک پر کلک کرنے سے آپکو مذید اس سے ملتی جلتی  جابز بھی نظر آئیں گی ۔جہاں انکے اپلائی فارم اور فون نمبر بھی موجود ہوں گے ۔

Lykovrisi – Vehicle Driversلائیکووریسی کے علاقے میں ایک وین ڈرائیور کی ضرورت ہے

ای میل  ایڈریس یہ ہے e-mail: [email protected]

ان کے رابطہ نمبر،ایڈریس اور تنخواہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

اس لنک پر کلک کرنے سے آپکو مذید اس سے ملتی جلتی  جابز بھی نظر آئیں گی ۔جہاں انکے اپلائی فارم اور فون نمبر بھی موجود ہوں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *