Free Wi-Fi will be provided at 11 locations in Athens

Free Wi-Fi will be provided at 11 locations in Athens

 

ایتھنز میں 11 پوائنٹس پر مفت وائی فائی مہیا کی جائے گی۔
جن پوائنٹس پر مفت وائرلیس نیٹ ورک فراہم کیا جا ئے گا۔ وہ درج ذیل ہیں


Syntagma Square,
Lykavittos,
Iroon Square (Pl. Psirri),
Kotzia Square,
Sheriff of the Municipality of Athens,
Central Library of the Municipality of Athenia (Domokos 2), Spiritual Center (Academy 50),
Liosion 22,
Karamanou Square,
1st Cemetery of Athens and Victoria Square.
Δήμος Αθηναίων

ایتھنز میں 11 پوائنٹس میں مفت وائی فائی

شہریوں اور کاروباری اداروں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے 118 آسان استعمال کرنے والی ڈیجیٹل خدمات کے بعد، چند ہفتے قبل، ایتھنز کی میونسپلٹی نے ایک اور اہم ڈیجیٹل قدم اٹھایا ہے۔ جس سے دارالحکومت کے رہائشیوں اورمسافروں کو مفت انٹرنیٹ تک رسائی کی خدمات سے لطف اندوز ہونے کے قابل بنایا گیا ہے۔ تمام افراد شہر کے 11 مقامات پر بغیر کسی قیمت کے مفت انٹرنیٹ کا استعمال کر سکیں گے ۔

ان مخصوص جگہوں پر مفت انٹرنیٹ کونیکٹ کرنے کا طریقہ کار

 

 اپنے پورٹیبل ڈیوائس پر  نیٹ ورکس کی فہرست کی شناخت کریں۔یعنی اپنے موبائل یا جو ڈیوائس آپکے پاس موجود ہے اس میں  ذیل میں دیئے گئے نیٹ ورک  کو تلاش کریں ۔

“WiFi4EU”

 

اور  نیٹ ورک کا انتخاب کریں۔

 

connect- “کنیکٹ” پر کلک کریں ۔

 

اور خود بخود، اگلے 12 گھنٹے تک انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کریں۔ 12 گھنٹے کے بعد اسی عمل کو دوبارہ کریں۔

اہم ہدایت: آپ سے گذارش کی جاتی ہے کہ  اگر آپ اس سہولت  فری وائی فائی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ۔تو اس کا استعمال ایسے کام کیلئے کریں جو آپکے اور دوسروں کے فائدے کیلئے ہو۔ مثال کے طور پر آن لائن طریقے سے یونانی  زبان  سیکھنے کیلئے ۔

ایسے آن لائن کورسز کرنے کیلئے جو آپکے لئے نہایت فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ۔ہم اس بلاگ میں ایسے آن لائن کورسز کی تفصیل سے آپکو آگاہ کرتے رہتے ہیں ۔آپ ان  کو پڑھ کر ان میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس خبر کی تصدیق کیلئے  یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *