FREE INTERPRETER TRAINING SEMINAR

فری تربیتی مترجم سیمینار کے ذریعے ملازمت حاصل کریں

فری تربیتی سیمینار میں ایسے لوگوں کی ضرورت ہےجو یونانی زبان کو اچھی طرح جانتے ہوں ۔

اور مندرجہ ذیل زبانوں میں سے کسی ایک زبان یا ایک سے زیادہ زبانوں کو جانتے ہوں ۔یعنی ذیل میں بتائی گئی زبانوں کو بول اور سمجھ

سکیں۔ اسکے ساتھ گریک زبان پر مکمل عبور حاصل ہو۔
اس سیمینار میں ترجمانوں (ٹرانسلیٹرز)کو مفت تربیت دی جائے گی۔اور مفت تربیت مکمل ہونے کے بعد ان تمام افراد کو روزگار(جاب)بھی مہیا کیا جائے گا۔

ایتھنز اور ایتھنز سے باہر روزگار کے امکانات کے ساتھ مفت ترجمانوں کے تربیتی سیمینار میں شرکت کریں۔

اوآئید میں جابز  کی معلومات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاروبار کی فری تربیت میں حصہ لینے کے متعلق جاننے کےلئے یہاں کلک کریں ۔

زبانوں کے نام؛

داری پشتو،بنگالی،، تامل ، پولر ، وولوف ، مالنکے / مانتینکا ، میش ، کریول ، چکن ، بلوچی ، بربیرین ، سوسو ، فولا، ہاؤسا ، زرما
تلفظ میں کمی بیشی کے پیش نظرزبانوں کے ناموں کو انگلش میں بھی لکھ دیا گیا ہے۔
Dari, Pasto, Bengali, Tamil, Polar, Wolof, Malinke / Mantinka, Aries, Creole, Chicken, Balotchi, Berberine, Susu, Fula, Hausa, Zarma
توجہ: صرف اوپر کی زبانوں سے متعلقہ درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: جمعہ 27/8/2021۔ہے۔

درخواست پر کرنے کا طریقہ؛

۔سب سے پہلے اپنا نام لکھیں
۔دوسرے خانے میں نام کا دوسرا حصہ ۔آپ اپنا درست نام پاسپورٹ یا کسی حکومتی دستاویز کے مطابق لکھیں ۔تاکہ غلطی کا اندیشہ نہ ہو۔
۔والد کا نام
۔ جس ملک سے تعلق ہے اسکا نام لکھیں
۔تاریخ پیدائش
۔مکمل ایڈریس
ایڈریس کے بارے میں تفصیل
ای میل
یونان میں کتنے سال سے ہیں ۔
قانونی حیثیت
لیگل پیپرز کے ختم ہونے کی تاریخ
ترتیب کے ساتھ آنے والے باقی نمبرز میں آپ اپنا آمکا ،افیمی اور پائیپا نمبر لکھیں گے۔اسکے بعد بھی آپکے سامنے مذید فارم کھلیں گے۔انکو پر کر کے سبمٹ کر دیں ۔

دلچسپی رکھنے والے افراد سے درخواست ہے کہ وہ درخواست مکمل کریں جودرج ذیل لنک میں دی گئی ہے
درخواست پر کرنے کے لئے یہاں کلک کریں :
APPLICATION

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔اس خبر کا لنک  جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *