free courses at KEM

مہاجر انٹیگریشن سینٹر میں پیشہ ورانہ مشاورت: فری انفرادی سیشن

کے ای ایم سینٹر میں  یونان میں موجود مہاجرین کے لئے فری ٹریننگ کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

یہ کلاسز تعلیم،پیشہ ورانہ مہارت اور تربیتی پروگرام پر مشتمل ہو ں گی۔جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

آپ اپنی تعلیمی اسناد کو  کیسے تیار کر سکتے ہیں ۔تاکہ آپ مذید تعلیم حاصل کر سکیں اور کسی ملازمت میں حصہ لے سکیں

آپ کو باقاعدہ انٹرویو کی تیاری کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

آپ کو اس بات کی تربیت دی جائے گی کہ آپ کس طرح لیبر مارکیٹ سے منسلک رہ سکتے ہیں ۔

اگر آپ کے ای ایم کے ادارے سے خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسکا  طریقہ کار درج ذیل ہے۔

: 210 5249704سب سے پہلے آپ اس فون نمبر پر اپنا  ٹائم یا اپوائنٹمنٹ طے کرلیں ۔

سوموار اور جمعرات کے دن صبح 8:00بجے سے لے کرسہہ پہر 2:00بجے تک آپ انکو کال کرکے اپنا ٹائم طے کر لیں ۔

 Maisonos 45, 3th floor, Metaxourgio metro stopایڈریس؛

اوپر دیئے گئے ایڈریس پر کلک کرکے  مہاجر انٹیگریشن سینٹر کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں ۔

مذید اہم معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔اس خبر کا ماخذ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *