free-wi-fi-will-be-provided-at-11-locations-in-athens

فری آن لائن کمپیوٹر کورسز مہاجرین اور تارکین وطن کیلئے

یورپی انسٹی  ٹیوٹ آف لوکل ڈویلپمنٹ؛

ای ڈیزائن پروجیکٹ میں آن لائن  کمپیوٹرزکورسز کے بارے میں اہم معلومات۔

اگر آپ مفت آن لائن کمپیوٹر کورس کرنا چاہتے ہیں ۔تو یہ پوسٹ آپکے لئے ہے۔ان کورسز کا نام ای پروجیکٹ ہے ۔یہ کورسز 01/09/2021سے شروع ہو رہے ہیں ۔یہ پروگرام یورپی فنڈ کی مدد سے چلائے جائیں گے۔

یہ فری تربیتی پروگرام ویب ڈویلپمنٹ،کمپیوٹر پروگرامنگ اور انٹرنیٹ  کورسز (اوآئی ٹی)سے متعلق ہیں ۔

فری تربیتی  کمپیوٹر پروگرام کا مقصد؛

ان پروگرام کا مقصد تعلیم یافتہ  ان بے روزگار افراد کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے کمپیوٹر پروگرامنگ اور اس سے متعلق مختلف کورسز میں انکی مہارت کو بڑھانا ہے۔

یہ پروگرام خاص طور پر  غیر ملکی تارکین وطن یا مہاجرین (امیگرنٹس) کیلئے ہے۔جو یونان یورپ میں   مقیم ہیں ۔

ان کورسز کا دورانیہ 8ہفتوں تک جاری رہے گا۔ اور ان کورسز کے اسباق یونانی زبان میں ہوں گے۔کلاس   ہر بدھ اور جمعہ کو  دوپہر 01:00بجے سے لے کر 2:30بجے تک جاری رہے گہ۔

اس میں داخلہ لینے   اور کورسز کی تفصیل جاننے کیلئے درج ذیل گوگل فارم کو پر کرنا ہو گا۔

داخلہ فارم

اوقات کار؛

1η εβδομάδα

1/9 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/eyj-cddw-xdo

3/9 Παρασκευή 13:00-14:30 link: meet.google.com/mdh-tagb-iok

2η εβδομάδα

8/9 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/xgn-ppog-get

10/9 Παρασκευή 13:00-14:30 link: meet.google.com/sfg-hjxn-tbj

3η εβδομάδα

15/9 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/hnf-yyvz-zuq

17/9 Παρασκευή 13:00-14:30 link: meet.google.com/bir-sfbk-kqu

4η εβδομάδα

22/9 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/rxo-dcso-wia

24/9 Παρασκευή 13:00-14:30 link: meet.google.com/udb-whrj-cgt

5η εβδομάδα

29/9 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/rrs-ysga-pdf

01/10 Παρασκευή 13:00-14:30 link: meet.google.com/uzu-xehq-ksh

6η εβδομάδα

6/10 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/qkw-caah-kpi

8/10 Παρασκευή 13:00-14:30 link: meet.google.com/fde-iywi-xke

7η εβδομάδα

13/10 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/hvd-hyxt-vfy

15/10 Παρασκευή 13:00-14:30 link: meet.google.com/tic-brgn-ybk

8η εβδομάδα

20/10 Τετάρτη 13:00-14:30 link: meet.google.com/jzx-npdc-fon

22/10 Παρασκευή 13:00-14:30 link: http://meet.google.com/yov-xdce-nmi

اگر  آپ کیم کے ادارے سے کمپیوٹر کورس کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

اوآئید کی نئی جابز کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

OAED

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *