deportation-of-86-pakistanis-to-their-country

دسمبر31 تک الیونہ اور دوسرے تمام  رہائشی کیمپ بند کر دیئے جائیں گے۔

پریس ریلیز وزیر امیگریشن یونان ؛

29اپریل2022ایتھنز

31دسمبر تک الیونہ اور دوسرے تمام  رہائشی کیمپ بند کر دیئے جائیں گے۔

وزیر امیگریشن یونان  نوتیس میتا راکیس نے کہا کہ حکومت یونان  دیموس ایتھنز کی باہمی مشاورت کے ساتھ

الیونہ اور باقی تمام کیمپوں (برائے رہائش مہاجر ین اسائلم سیکرز) کو 31دسمبر یا اس سے قبل بند کر دیا جائے گا۔

8ہز  ا  ر مہاجرین کی رہائش کے سینٹرز کو ایتھنز میں بند کیا جارہا ہے۔

مذید بر آں تمام ان سرکاری رہائشوں کو بھی پورے یونان میں بند کر دیا جائے گا ۔جویونان میں  اسائلم کے درخواست

دہندگان کو دی گئی تھی۔

25ہز ا ر اسائلم درخواست دہندگان کو رہائشیں دی گئیں تھیں ۔جنکی تعداد کم کر کے صرف 11ہزار کر دی گئی ہے۔

December 31 and earlier the Oliveon structure will have been closed in consultation with the Municipality of Athens and all apartments. About 8,000 seats we have in the center of Athens are closing. All apartments throughout Greece are closed. We had 25,000 seats in apartments, currently they are capped to 11,000.

On December 31st we go to zero, because we now have sufficient spaces in established open structures or many of them will have taken asylum or many of them deported. “

From my presence on Action24

 

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔اس خبر کا ماخذ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *