غیر ملکی افراد کے لئے کاروبار کا سنہری موقع،یورپی مائیگرنٹ ٹیلنٹ گارڈن پروجیکٹ

یورپی مائیگرنٹ ٹیلنٹ گارڈن پروجیکٹ کے فریم ورک میں  کاروبار  انکیوبیٹر (تربیتی پروگرام)میں شرکت کی دعوت

یورپی انسٹی ٹیوٹ فار لوکل ڈویلپمنٹ
<[email protected]>

خواتین و حضرات

ہمیں امید ہے کہ یہ کاروباری تربیتی پروگرام آپکو بہت پسند آئے گا۔اس پروگرام میں آپکو ضرور شرکت کرنی چاہئے ۔ کیونکہ یہ تربیتی پروگرام فری ہے۔اور اس میں باغبانی اور کاشتکاری سے متعلق اہم معلومات اور تربیت فراہم کی جائے گی ۔اسکے علاوہ آپ بہت سے کاروباری افراد سے ملیں گے ۔آپ کو آپکی صلاحیت دکھانے کا موقع بھی ملے گا۔آپکی بے روزگاری کی مشکل ختم ہو جائے گی۔

یورپی انسٹی ٹیوٹ آف لوکل ڈویلپمنٹ آپ کو یورپین مہاجرین ٹیلنٹ گارڈن پروجیکٹ کے تحت تیار ہونے والے آئندہ مفت کاروبار انکیوبیٹر(پروگرام) میں شرکت کی دعوت دیتا ہے ۔جس میں کیریٹاس (ناروے) اور ریڈ کراس (آئس لینڈ) سمیت اہم تنظیمیں شرکت کریں گی۔

 

یہ تربیتی پروگرام 4 سے 6 ماہ تک جاری رہے گا ۔تمام شرکاء 15/09 تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔

 

مہاجرین ٹیلنٹ گارڈن کا مقصد

مائیگرنٹ ٹیلنٹ گارڈن کا مقصد نوجوان مہاجرین میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری سے نمٹنا ہے ۔تاکہ انڈسٹری کے ماہرین کی بین الاقوامی

انٹرپرینیورشپ سپورٹ پروگرام میں شمولیت اختیار کی جاسکے۔

پروجیکٹ کے ساتھ مزید متعلقہ معلومات کے لیے آپ ان  کی آفیشل ویب سائٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔
https://startbusiness.today/

کاروبار کرنے کے طریقے

بزنس انکیوبیٹر(پروگرام) کا مقصد نوجوانوں اور تارکین وطن کے لیے ہے ۔اور یہ 4 ماہ تک جاری رہے گا۔جس کا آغاز ستمبر کے مہینے کےشروع  میں ہو جائے گا۔
شرکاء / فائدہ اٹھانے والوں کو مختلف فوائد فراہم کرے گا
جیسے کاروبار کرنے کے طریقے ،اور اس سلسلے میں تربیت دی جائے گی کہ آپ کس طرح بہترین طریقے سے اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں ۔
ترقی کی نگرانی اور ان کے اپنے کاروباری منصوبے میں مدد کرنے کے طریقے بتائے جائیں گے۔
شروع میں کاروبار کی ضروریات سے متعلق اہم نکات اور ترتیب کے بارے میں اسباق دیئے جائیں گے۔
تجربہ کار کاروباری تربیت یافتہ افراد کے ذریعہ ذاتی مشورے دئیے جائیں گے۔
شرکاء کے کاروباری خیالات کے نفاذ کے لیے مالی وسائل کی تلاش کے عمل میں مدد کے لیے مارکیٹ اور کاروبار میں لوگوں سے رابطہ قائم کرنے میں بھرپور مدد فراہم کی جائے گی۔

داخلے کا فارم  اور طریقہ کار

آپ کو درج ذیل لنک فراہم کرنا ہماری بہت خوشی ہے جس کے ذریعے آپ اپنی شرکت رجسٹر کروا سکتے ہیں۔داخلے کافارم درج ذیل لنک میں موجود ہے ۔اس فارم کو پر کرنا نہایت آسان ہے ۔
1۔سب سے پہلے خانے میں اپنا نام لکھیں
2۔دوسرے خانے میں اپنا ای میل ایڈریس
3۔تیسرے میں اپنا پیشہ
4۔چوتھے میں اپنی عمر
5۔پانچویں خانے میں فون نمبر
6۔اور آخر میں آپ اپنی نیشنیلٹی لکھیں گے ،جس ملک سے آپکا تعلق ہے۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeZJGAplpJngbjg9qIAQDYwtxsVvBFrGyWd3uECBm4iu5JhqA/viewform

ضروری اطلاع

ساتھ ہی ، ہم آپ کو آگاہ کرتے ہیں کہ اگلے 20 دنوں کے اندر سرگرمیوں کا تنظیمی چارٹ رجسٹر کرنے والوں کو مطلع کیا جائے گا۔یعنی آنے والے 20 دنوں کے اندر آپ اپنا فارم جمع کروا سکتے ہیں ۔

اس پروگرام میں  نوجوانوں کو خاص طور پر دعوت دی جاتی ہے۔امید ہے کہ آپ اس موقع کو ضائع نہیں کریں گے۔

اگر آپ کو اضافی معلومات یا وضاحت کی ضرورت ہو تو آپ اس ادارے سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ نہ کریں ۔یا تو اس پیغام کا جواب

دے کر یا  اس ٹیلی فون نمبر ، 6985613819 پر کال کرکے۔

The European Institute for Local Development team.
European Institute for Local Development (EILD)

Telephone:6985613819, 6970587998
Email: [email protected]
Skype ID: live:eildinstitute
Website:

https://eurolocaldevelopment.org

 

 

 

To get to know better our organization and the European project Migrant Talent Garden, We attached some important information like the presentation of EILD and informative material about the project. The site of the Migrant Talent Garden:

https://startbusiness.today/migrant-talent-garden-greece/

The European Institute for Local Development (EILD),

was founded in 2009 as an independent non-governmental organization whose members are European citizens, entities and organizations devoted on supporting regional development activities and transnational collaboration. We are running 19 project and we have accomplished 28 projects.

The incubator will last 4 to 6 months, participants can make a registration until 15/09 and includes: courses for the creation of their own business, helping participants establish a business plan, mentoring from experienced business consulants from the others participant countries and also connecting them with the people of business market in order to assist the process of reporting financial resources for the implementation of the business ideas of the participants.

We are always at your disposal for any information, so do not hesitate to contact us.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *