deportation-of-86-pakistanis-to-their-country

غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا معاہدہ

یونان میں مقیم غیر قانونی پاکستانیوں کوواپس  پاکستان بھیجنے کیلئے

یونانی امیگریشن  اور اسائلم کے وزیر نوتیس میتاراکیس

سات فروری2022کوپاکستان جا رہے ہیں ۔

آج6فروری2022کو یونانی امیگریشن اور اسائلم کی وزارت

کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی۔جس میں یہ وضاحت

کی گئی ہےکہ یونانی امیگریشن  اور اسائلم کے وزیر نوتیس میتاراکیس

پاکستان جا رہے ہیں ۔

پاکستان میں یونانی وزیر پاکستانی سیاسی رہنماؤں  اور ذمہ داران

سے ملاقات کریں گے۔پاکستان  جانے کا خاص مقصد اور ایجنڈہ

یہ ہے کہ یونان مقیم غیر قانونی حیثیت رکھنے والے پاکستانیوں کو

کیسے پاکستان واپس لایا جا سکتا ہے۔

معاہدہ جات جو دونوں ممالک یونان اور پاکستان کے درمیان

طے پائیں گے۔ان میں یونا ن کے موسمی ورکرز کو مخصوص

عرصہ کیلئے  کام کی اجازت دینا بھی شامل ہے۔ان معاہدہ جات

کی غرض و غایت بیا ن کرتے ہوئے یونانی امیگریشن کی پریس

ریلیز میں وضاحت کی گئی ہے کہ ان معاہدہ جات سے غیرقانونی

سمگل ہونے والے افراد کی روک تھام  ممکن ہو سکے گی۔

معاہدہ جات میں آپس کے تعاون اور پاکستان اور یورپ کے

تعلقات کا ایجنڈہ اور بات چیت شامل ہے۔

اس خبر کا ماخذ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مزید  تربیتی پروگرام کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

جابز کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *