4March Asylum office press release

۔4/3/2021وقت رات 10بجے،پریس ریلیز اسائلم سروس یونان

 

وزارت امیگرنٹ اور اسائلم سروس یونان کی طرف سے اسائلم کے درخواست گزاروں لے لئے اہم اعلان

۔4/3/2021وقت رات 10بجے،پریس ریلیز

علاقائی اسائلم سروس کا 15/3/2021تک کام کرنے کا طریقہ کار؛
پریسرریلیز میں پبلک عامہ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرہ کی وجہ سےعوامی تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے اسائلم سروس کے دفاتر میں طے شدہ شیڈیول کے مطابق ہی کا م ہوتاہے۔

مارچ 15تک انٹرویوز اور رجسٹریشن نہیں ہوگی ۔

کرونا وائرس کے انتہائی خطرہ کے علاقوں میں اسائلم سروس کے علاقائی دفاتر
صرف ایمرجنسی ریکارڈ اور اپیل کا کام کریں گے ۔
مارچ15 تک بین الاقوامی تخفظ کی درخواستوں پر انٹرویوز نہیں ہوں گے۔

خاص طور پر سیاسی پناہ کی خدمات کے سلسلے میں ، وہ علاقوں یا بلدیات میں کام کرتے ہیں جو “بہت زیادہ خطرہ” کی سطح میں شامل ہیں [α1α / Γ.Π.οικοικ کے مطابق۔ 13805 JM (گورنمنٹ گزٹ B ‘843 / 3-3-2021)]

مندرجہ ذیل علاقائی اسائلم دفاتر؛

اتیکا ایتھنز ، آلیموس ، پیریا، مغربی یونان ، تھیسالونیکی ، کریتی، ساموس اور خیوس کے ساتھ ساتھ حراستی کیمپ مینیدی امیگدالیزا میں صرف اوپر درج شدہ طریقہ کار کے مطابق سروس ہو گی ۔
پاکستانی شہریوں کی بین الاقوامی تخفظ کی درخواستوں پر نظرثانی نہیں ہو گی ۔
البانیہ ،جارجیہ اور کورنتھ کے کیسز کے امتحان نہ ہوں گے ۔

دفاتر کے اندر اور باہر ماسک کا استعمال لازمی ہے۔

اسائلم کی درخواست کرنے کا طریقہ کار جاننے کے لئے ہیاں کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *