asylum service press release

کریتی ،مغربی یونان اسائلم سروس پریس ریلیز

ESTIA program in Crete and Western Greece

کریتی اسائلم سروس  کی طرف سے ایک  پریس ریلیز جاری کی  گئی ہے ۔جس میں بتایا  گیا ہے کہ25.06.2021 کو جمعہ سے بین الاقوامی تحفظ کے درخواست دہندگان کو نئے اسمارٹ ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے شروع کر دیئے جائیں گے ۔اور وہ ان پرانے تین صفحات والے کاغذ کے کارڈ کی جگہ لے لیں گے۔یہ  پریس ریلیز ان درخواست دہندگان کے لئے ہےجنکے وائٹ کارڈز جاری ہیں ۔اور پاراتاسی کی مدت  میعاد کے مطابق  30.06.2021 تک کارآمد ہیں ۔

کریتی اورمغربی یونان کے علاقوں میں ایستیا پروگرام  کے ذریعے سرکاری  رہائشوں  میں رہنے والوں سے سے درخواست کی جارہی ہے۔ کہ وہ درج ذیل  الیکٹرانک ایڈریس پر اپنی ملاقات کا وقت  اور تاریخ تلاش کریں ۔https://apps.migration.gov.gr/applicant-card-rv/

اپنا کیس نمبربتائے گئے لنک میں درج کرکے اپنی اپوائنٹمنٹ کا ٹائم دیکھ سکتے ہیں ۔

وزارت امیگرنٹ اور اسائلم سروس نے ان اسائلم سروس پوائنٹس کے ایڈریس بتائے ہیں ۔ جہاں کریتی اورمغربی یونان میں رہنے والے

افراد اپنی ٹائم اپوائٹمنٹ کے مطابق جائیں گے۔

کریتی میں مقیم افراد کے لئے؛

کریتی کا پناہ آفس ، افیستو اور الیفتھرنیس ، اراکلیون (کامینیا) ، پوسٹل کوڈ:  713 03  ،

Tel: 2810-259338

Fax:2810-259339

کریتی میں رہنے والے تمام لوگوں کے لئے۔

  1. For those residing in Crete:the Asylum Office of Crete, Ifestou and Elefthernis, Heraklion (Kaminia), Postal Code: 713 03, Tel: 2810-259338, Fax: 2810-259339, for all those residing in Crete.
– مغربی یونان کے علاقے میں مقیم افراد کے لئے:

مغربی یونان  پاتراکا علاقائی سیاسی پناہ آفس ، کپودستریو 92 اور پانا خائیکو ، 26224 ، پاترس

 Tel: 2610-318171,2610-323219

 Fax: 2610-318177.

  1. For those residing in the territory of Western Greece:the Regional Asylum Office of Western Greece, Kapodistriou 92 & Panachaikou, 26224, Patras, Tel: 2610-318171,2610-323219 Fax: 2610-318177.

کوویڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کا خیال رکھتے ہوئے – اسائلم سروس نے کہا ہے کہ تما م  افراد   بتائے گئے اسائلم سروسز آفس میں طے شدہ ملاقات  کے وقت سے 10 منٹ قبل پہنچیں۔
اسائلم سروس  نے آگاہ کیا ہے کہ  نیا انٹرنیشنل پروٹیکشن درخواست دہندہ کا کارڈ ،ا سمارٹ کارڈ کی شکل میں جو پرانے( ٹریپتکس) کی جگہ لے لے گا ۔ اسے  مائکرو پروسیسر کے ساتھ اور الیکٹرانک رجسٹریشن اور تجدید کاری کے ساتھ جاری کیا جا رہا ہے۔ ان میں ایک انوکھا نمبر بھی شامل ہوگا ، جو قابل تغیر  نہیں ہے ۔اور اس کا تعلق فنگر پرنٹ سے ہے ۔
https://migration.gov.gr/…/antikatastasi-deltion

رابطہ کر سکتے ہیں ۔

مذید اہم معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔اس خبر کا ماخذ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *