Intercultural skills development workshops

فری سماجی ، تعلیمی اورتربیتی ورکشاپ برائے تارکین وطن

امیگرنٹس کونسل کی طرف سے فری تعلیمی اور تربیتی نشستیں؛

محترم ممبران اور تارکین وطن یا امیگرنٹس کے لئے

ارتھ آرگنائزیشن ، اکیڈمی آف انٹرپرینیورشپ کے تعاون سے ، یورپی منصوبے   رضاکارانہ سرگرمیوں کے ذریعہ تارکین وطن کے انضمام کے تحت ایک مفت ورکشاپ پیش کرتی ہے۔ یہ ورکشاپ فری تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں پر مشتمل ہو گی۔ اس ورکشاپ میں مختلف ہنراورمختلف مہارتوں کے سیکھنے میں مدد کی جائے گی۔

MITVA
ورکشاپ کا مقصد تیسرے ملک کے شہریوں اور مہاجرین کے سماجی اتحاد کو بہتر طور پر سمجھنے اوراس بات کی یقین دہانی کرنا ہے کہ یورپ میں رہتے ہوئے کس طرح مہاجرین اپنی صلاحیتوں کو بروئے کارلا کر اس معاشرے میں اپنا مفید اور کار آمد مقام بنا سکیں ۔

اس بارے میں مذید معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ اس ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

 contact [email protected] or call +30 210 3313690.

رجسٹریشن کے لئے اور سیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں ::

https://www.accmr.gr

اس ورکشاپ کے اوقات اور دن درج ذیل ہیں

یونانی زبان میں پانچ ورکشاپ ہوں گی۔اور انگلش زبان میں ایک ورکشاپ ہوگی جو 29جولائی کو ہوگی ۔ہر ورکشاپ 4گھنٹے پر مشتمل ہو گی۔اوقات اور دن اچھی طرح نوٹ فرما لیں ۔شکریہ

6/7/21, 10.00 – 14.00 – in Greek / in Greekیونانی زبان میں
8/7/21, 10.00 – 14.00 – in Greek / in Greekیونانی زبان میں
27/7/21, 10.00 – 14.00 – in Greek / in Greekیونانی زبان میں
29/7/21 , 10.00 – 14.00 – in English / in Englishانگلش زبان میں
23/8/21, 10.00 – 14.00 – in Greek / in Greekیونانی زبان میں
25/8/21, 10.00 – 14.00 – in Greek / in Greekیونانی زبان میں

فری تعلیمی اور تربیتی ورکشاپ کا ایڈریس دیکھنے کے لئے  ذیل میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں ۔گوگل میپ کی لوکیشن آجائے گی؛

 

Educational Association of Athens “IFESTOS”, Ziller 61, 11144, Athens (near ISAP Agios Eleftherios station)

اس فری تربیتی ورکشاپ میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے آپکو اس فارم کو پر کر کے آن لائن ہی جمع کروانا ہو گا۔فارم کا لنک درج ذیل ہے ۔ اس میں پوچھی گئی تمام تفصیل لکھیں ۔لنک پر کلک کرنے سے یہ فارم گریک میں آئے گا۔آپ اسکو انگلش میں بھی کر سکتے ہیں ۔

رجسٹریشن فارم

 

برائے مہربانی دلچسپی رکھنے والے ہر شخص تک یہ پیغام پہنچا دیں ۔

اہم معلوماتی خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔الاؤنسز اور حکومتی فنڈز کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔امیگریشن اور قوانین سے متعلق خبریں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔جابز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *